پی پی حکومت کی کرپشن

راشد احمد

محفلین
6sykpf.gif

یہ وہ خبر ہے جس پر وفاقی وزیر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ میں کہا کہ کامران خان کو پارلیمنٹ میں بلاکر اس کی بکواس بند کی جائے۔ بعض وزراء نے کہا کہ یہ سب جمہوریت کو ختم کرنے کی سازش ہے

2cscrjk.gif
 
علی ذاکر

محفلین
پاکستان کی تاریخ میں تو آمریت میں بھی کرپشن ہوئ ہے صرف جمہوریت کو ہی نہ نہ قصور وار ٹہرائیں !

مع السلام
 
علی ذاکر

محفلین
یہ آپ کو اس لیئے لگ رہا ہے عارف کیونکہ اس وقت یہ حکومت اقتدار میں ہے نئ آنے دیں وہ آپ کو اس سے زیادہ لگے گی !

مع السلام
 
arifkarim

معطل
حکومت جونسی مرضی آجائے۔ مگر عوام کے مسائل اسوقت تک حل نہ ہوں گے جب تک سیاسی نظام نہ بدلا جائے۔ آزادی سے لیکر ابتک کا سب سے بڑا مسئلہ آبادی اور افراط زر رہا ہے۔ جب کسی شے کی قیمت ایک بار بڑھ جائے، پھر وہ بہت کم نیچے آتی ہے!
 
علی ذاکر

محفلین
تو پھر جب ہم کو یہ پتہ ہے کہ کوئ بھی حکومت آجائے وہ ہمارے ماحول ہمارے لیئے بہتری نہیں‌لا سکی تو پھر ہم ان کو لانے کا یہ ڈرمہ کیوں کرتے ہیں ؟

مع السلام
 
arifkarim

معطل
تو پھر جب ہم کو یہ پتہ ہے کہ کوئ بھی حکومت آجائے وہ ہمارے ماحول ہمارے لیئے بہتری نہیں‌لا سکی تو پھر ہم ان کو لانے کا یہ ڈرمہ کیوں کرتے ہیں ؟

مع السلام

اندھیری امید یار۔ ہماری عوام کو ایسے ہی خوش فہمی ہے کہ نئی حکومت انکے لئے، جانے والی حکومت کی نسبت "کچھ" کام کرے گی۔ بی بی کے قتل کے بعد زرداری نے بیوقوف عوام کی حمایت حاصل کرنے کیلئے سیاسی ڈرامہ کیا اور ایم پیز با آسانی خرید کر کرپٹ مجرم اول سے صدر پاکستان کے عہدہ تک جا پہنچا۔
آج عوام مشرف کو یاد کرتی ہے اور پی پی پی کرپشن کے مزے لوٹتی ہے۔ جب عوام کو خود اپنی حالت کی فکر نہیں تو کسی غیر کو کیوں ہو۔
 
علی ذاکر

محفلین
اندھیری امید نہیں ہم لوگ اس راستے پر چل رہے ہیں جس کا ہمیں خود کوئ اندازہ نہیں زرداری کے صدر بننے سے پہلے کیا عوام کو یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ انتہائ اعلی درجہ کا کرپٹ اور بائیمان شکص ہے ہم سب یہ بات جانتے ہیں لیکن کیا کریں شیر کے منہ میں ہاتھ دینے سے باز بھی نہیں اتے اس لیئے میں ووٹ دینے نہیں جاتا اور نہ ہی دوسروں کو پریفر کرتا ہوں !

اگر عوام اپنا حق ووٹ استعمال نہ کریں تو کرپٹ سیاست دان اور زیادہ آسانی سے اپنے حق میں ووٹ ڈلوا کر جیت سکتے ہیں۔ نیز چونکہ آجکل پیشر سیاست دان اول و آخر تک کرپٹ ہیں اسلئے کسی کو بھی ووٹ دینے کا کوئی فائدہ نہیں!
 
علی ذاکر

محفلین
تو مجھے یہ بتا دو پاکستان میں ایسا کونسا سیاستدان ہے جس کو ووت ڈال کے ہم ایسا سمجھیں کہ ہم نے اپنا حق ادا کر دیا ہے ؟

مع السلام
 
arifkarim

معطل
تو مجھے یہ بتا دو پاکستان میں ایسا کونسا سیاستدان ہے جس کو ووت ڈال کے ہم ایسا سمجھیں کہ ہم نے اپنا حق ادا کر دیا ہے ؟

مع السلام

اسوقت شاید قریب ترین عمران خان ہے، البتہ حکومت میں آنے کے بعد کیا کرے گا۔ واللہ اعلم! :rollingonthefloor:
 
علی ذاکر

محفلین
سارے اقتدار میں انے سے پہلے ایسے ہی ہوتے ہیں بعد میں نجانے کیا ہو جاتا ہے اس کا تجربہ ہمیں بہت زیادہ ہے !

مع السلام
 
Top