نتائج تلاش

  1. پپو

    اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

    ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو ارونہ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔بھارتی میڈ یا کے مطابق بھارتی صدر نے اجمل قصاب کی رحم اپیل مستر د کردی تھی جس کے بعد صبح 7:30 بجے بھارت کی ارونا کی جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے اجمل قصاب کو مجرم قرار دیئے جانے کے بعد...
  2. پپو

    اللہ تیری قدرت ہے

    اللہ تعالیٰ تیری قدرت ہے شمشاد
  3. پپو

    کوئی دوست بتائے گا فرق کیا ہے

    السلام علیکم میرے ایک دوست نے آج ایک سوال مجھ سے پوچھا مگر مجھے اس کا جواب معلوم نہیں تھا آپ سب دوستوں کے سامنے رکھ رہا ہوں شائد جواب ملے فرض نماز کے بعد سنت اور نوافل ادا کئے جاتے ہیں جہاں تک مجھے معلوم ہے سنت بھی نوافل ہی ہیں مگر اس کا سوال یہ ہے کہ پھر ان کو الگ الگ کیوں کہتے ہیں سنت...
  4. پپو

    راجہ پرویز اشرف نئےوزیراعظم منتخب

    راجہ پرویز اشرف نئے قائدِ ایوان منتخب پاکستان کی قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف کو نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔ قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے مقابلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے سردار مہتاب عباسی کے درمیان ہے۔ کُل 300 ووٹ ڈالے گئے۔ راجہ...
  5. پپو

    فوزیہ وہاب پاکسان پیپلز پارٹی کی ایم این اے انتقال کر گئی

    پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی اہم ایم این اے فوزیہ وہاب انتقال کرگئی ہیں مرحومہ کچھ دن پہلے پتے کے آپریشن کی وجہ سے علیل ہوئی تھیں
  6. پپو

    سال 2011 کی چند بہترین تصاویر

    ]
  7. پپو

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اس موضوع میں ہم ایسے بامعنی الفاظ لکھیں گے جوغیر منقوط ہوں یعنی بغیر نقطہ کے مثلاً لااله الا الله محمد رسول الله عمر علی مکہ اسلام حکم رکاوٹ اس میں کوئی شرط نہیں جو لفظ آپ چاہیں لکھ سکتے ہیں مگر بامعنی اور بغیر نقطہ ہونے چاہئیں۔
  8. پپو

    ہر بندے نوں ہاسے دیتے اندروں پاؤیں روندے رے آں - علی محمد ملوک

    دکھاں نال یارانہ لاکے غم دی چکی چوندے رے آں ہر بندے نوں ہاسے دیتے اندروں پاؤیں روندے رے آں اس بنگلے دے متھے اُتے کتیے وی ساڈا ناں نئیں آیا ساری عمراں جس بنگلے دا گارا اِٹاں ڈھوندے رے آں راہ الفت دا دسن خاطرڈونگے درد سمندر اندر اسیں لوک مزاجاں والے اپنا آپ ڈبوندے رے آں شاعر'...
  9. پپو

    لاہور میں یکے بعد دیگرے 4بم دھاکے

  10. پپو

    آسام: یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، 30 ہلاک

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز یکے بعد دیگرے بارہ بم دھماکے ہوئے جن میں تییس افراد ہلاک اور ساٹھ سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ریاست کے دارالحکومت گوہاٹی کی...
  11. پپو

    میں اور میری بے بسی

    یہ عورت گھر سے صرف آٹا خریدنے آئی تھی اسے کیا معلوم تھا کہ آٹا کے لیے سر بھی پھٹے گا اور رسوائی بھی ہوگی اور ساتھ ہی ایک اور عورت گر جانے والے آٹے کو اکھٹا کر رہی ہے یہ تصویر روزنامہ ایکسپریس میں‌ چھپی ہے اور اس میں ایک درد ہے اور بے بسی ہے کہ ہم آج کس دوراہے پر آن کھڑے ہوئے ہیں کہ پیٹ کے دوزخ...
  12. پپو

    پپو جی کی فرمائش پر 2

    [رائل جغرافیائی سوسائٹی کے زیر اہمتام لندن میں قدیم تصاویر کی ایک نمائش ہو رہی ہے جس میں انیسویں اور بیسویں صدی کے پنجاب کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے۔ نمائش کو ’دی پنجاب، موونگ جرنیز‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔ دریائِے بیاس کی ایک شاخ پار کرتے ہوئے بیل گاڑی (1906) تصاویر بشکریہ رائل جغرافیائی سوسائٹی...
  13. پپو

    کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ

    [کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ فرانس اور سوئٹزرلینڈ کی سرحد پر ایک سرنگ کے اندر علم طبیعات کے تجربات کے لیے بنائی جانے والی لیبارٹری کائنات کی سب سے ٹھنڈی جگہ ثابت ہو رہی ہے۔ خلاء کے دور دراز علاقوں میں درجۂ حرارت 270 منفی سینٹی گریڈ بتائی جاتی ہے لیکن اس لیبارٹری میں درجۂ حرارت منفی 271...
  14. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    کوٹلی سے تتہ پانی جاتے ہوئے ایک خوبصورت آبشار کوٹلی شہر کا شام کے وقت کا منظر کوٹلی سے نیکال جاتے ہوئے ایک منظر نیکال کے مضافات کا منظر
  15. پپو

    عالمی ورثہ میں‌ شامل مقام

    یہ مقام عالمی ورثہ میں شامل کیا گیا ہے اور یہ سعودی عرب میں الہجر کے نام سے مشہور ہے
  16. پپو

    جب نیند آ جائے تو ؟

    واقعی نیند بڑی بے رحم چیز ہے جب آتی ہے تو اسے کسی بستر یا آرام دہ جگہ کی ضرورت نہیں ہوتی اسی لیے تو کہتے ہیں‌ نیند تو سولی پر بھی آ جاتی ہے یہ ہیں اس کے چند ثبوت
  17. پپو

    میرے حصے کا رزق کہاں ہے

    میں اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے کیوں مجبور ہوں میرے حصہ کے رزق پر کس نے قبضہ کیا ہے اور مجھے ان راہوں پر چلنے کے لیے کیوں چھوڑ دیا گیا اگر کل کو میں‌ زور آور ہوا تو کیا میں اس معاشرہ سے انتقام لینے میں حق بجانب ہونگا بشکریہ ایکسپریس نیوز
  18. پپو

    کیا واقعی یہ دہشت گرد ہیں۔

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تونہ تھی غزہ، اسرائیلی حملہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں‌کی لاشیں‌ایک ہسپتال میں پڑی ہیں۔ آخر کب تک یہ دہشت گردی کے نام پر اس طرح کا ظلم روا رکھیں گے۔
  19. پپو

    دنیا کا مہنگا درخت

    وسطی لندن میں ایک پیڑ کی قیمت ساڑھے سات لاکھ پاؤنڈ لگائی گئی ہے یعنی تقریباً آٹھ کروڑ پاکستانی روپے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ پیڑ کی قیمت کا اندازہ کس بنیاد پر لگایا جاسکتا ہے؟ لندن میں ایک نئی سکیم شروع کی گئی ہے جس کے تحت پیڑوں کی قیمت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ وسطی لندن کے میفیئر علاقے میں کھڑے...
  20. پپو

    تصویریں بولتی ہیں

    تو لو جناب ہم پھر حاضر ہیں ایک اچھوتے خیال کے ساتھ امید ہے آپ سب میرا بھر پور ساتھ دیں گے اس تھر یڈ میں آپ ایک تصویر دیں گے جس کے نیچے کوئی ایک شعر یا فقرا تحریر کریں گے کوشش کریں کہ فقرہ ایک لائن سے زیادہ نہ ہو اور شعر بھی اسی طرح دو چار مصرعوں سے زیادہ نہ ہو مگر خیال رہے آپکی تصویر اور شعر...
Top