فوزیہ وہاب پاکسان پیپلز پارٹی کی ایم این اے انتقال کر گئی

پپو

محفلین
پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی اہم ایم این اے فوزیہ وہاب انتقال کرگئی ہیں مرحومہ کچھ دن پہلے پتے کے آپریشن کی وجہ سے علیل ہوئی تھیں
 
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر وہمت عطا فرمائے
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے آمین
 

پپو

محفلین
بھائی مرے کو برا مت کہو سب نے اسی طرف جانا ہے وہ اپنا عمل ساتھ لیکر گئی ہیں اب یہ معاملہ اس اور اللہ تعالیٰ کے درمیاں ہے ہمیں اچھی امید رکھنی چاہیے گو کہ اس کی زندگی سب کے سامنے ہے مگر اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دوسرں بندوں سے آزماتا ہے
 
معلوم تھا یہی سننے کو ملے گا ۔:)
36 سال عمر ہے بھائی، بچہ نہیں ، نہ ہی جذباتی نوجوان
آئیے ایک اور انا للہ پڑھئے


8xsqa9.gif

4udzjl.gif












حد ہوتی ہے ہم لوگوں کی منافقت کی بھی :whistle:
 
میں تو فقط یہ ہی کہوں گا "انا للہ و انا الیہ راجعون"کیونکہ یہ کہنا ہر مسلمان کا فرض ہے۔
اور اگر میں یہ کہہ دوں کہ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے تو میرے خیال میں یہ منافقت ہوگی کیونکہ جب دل ہی نہیں مانتا تو دعا کرنیکا فائدہ۔
 
Top