بھائی میں نے تو ایک کوشش کی ہے کہ غیر منقوط الفاظ کا ایک ذخیرہ اردو محفل پر موجود ہو میں نے ایک کتاب جو نبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم کی سیرت طیبہ پر لکھی گئی جس کا نام ہادی عالم ہے اس کتاب کا اکثر احباب نے سنا ہوگا اور کچھ لوگوں نے پڑھی بھی ہوگی اس کی ساری تحریر غیر منقوط الفاظ پر مشتمعل ہے ایسی کوئی کوشش اگر کوئی کرنے چاہیے تو الفاظ تلاش کرنے میں شائد یہ لفظ کام آسکیں