کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

سیما علی

لائبریرین
ر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں
ہر لمحہ محو روئے مکرم ؐرہا کروں

اسم رسولؐ ہوگا، مداوائے درد دل
صل علیٰؐ سے دل کے دکھوں کی دوا کروں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top