کشمیر جنت نظیر

پپو

محفلین
2700707971_b69e8e1d66_o.jpg

کوٹلی سے تتہ پانی جاتے ہوئے ایک خوبصورت آبشار
2700688001_14bbbeb6d3_o.jpg

کوٹلی شہر کا شام کے وقت کا منظر
2701488502_2f97bd1c0a_o.jpg

کوٹلی سے نیکال جاتے ہوئے ایک منظر
2700687997_a0b1734302_o.jpg

نیکال کے مضافات کا منظر
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ پپو بھائی، بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ واقعی آپ نے صحیح معنوں میں لطف اٹھایا ہو گا۔
 

پپو

محفلین
بہت شکریہ پپو بھائی، بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ واقعی آپ نے صحیح معنوں میں لطف اٹھایا ہو گا۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی واقعی جولائی کی گرمیاں اور بھی جنوبی پنجاب میں اور کہاں نیکال میں لحاف لیکر سونا جولائی کے مہینے میں لطف تو ہے
 

پپو

محفلین
زبردست۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔ پوسٹ نمبر 2 کی تصویر زبردست لگ رہی ہے۔
بہت شکریہ ماورا جی پوسٹ نمبر 2 کی تصویر کیا خاص لگا
مجھے تو اس پرفرحت عباس شاہ کا یہ شعر ججتا لگتا ہے
تو نے دیکھا ہے کبھی اک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتےہیں شجر شام کے بعد
 

ماوراء

محفلین
ایک تو آپ نے بنائی بھی اچھی ہے۔ اور دوسرا ۔۔۔کیا زبردست نظارہ ہے۔۔ دریا کے کنارے پر گھر۔۔۔پیچھے پہاڑ۔۔ واہ واہ۔۔
اور واقعی یہاں اتنی خاموشی سی لگ رہی ہے۔ کوئی بھی نظر نہیں آ رہا۔
 
Top