کشمیر جنت نظیر

پپو

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ اسلام آباد میں ہوتے ہوئے بھی کبھی یہاں جانے کی توفیق نہیں ہوئی حتٰی کے شکرپڑیاں گئے بھی 14 سال ہو گئے۔

میرے خیال میں یہ شعر فرحت عباس شاہ کا ہے۔

شکریہ ساجد بھائی واقعی یہ شعر فرحت عباس شاہ کا ہے شاہ کی وجہ سے مس انڈرسٹیڈنگ ہوگئی
 
پپو

محفلین
آپ سب کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ویسے تو میں کئی بار کشمیر گیا ہوں لیکن اس دفعہ موبائل نے بہت آسان کردیا موبائل کی وجہ سے ہی میں‌اپنا سفر اور راستے میں‌آنے والے منظر آپ سے شیئر کرسکا
 
پپو

محفلین
آپکا بھی بہت شکریہ چاند بابو اگر آپ نہ ہوتے تو میں کشمیر جاتا ہی نا
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیا چکر ہے جی؟ کیا چاند بابو نے کوئی ڈسکاؤنٹ دلوایا تھا یا ان سے مفت کی ٹکٹیں مل گئی تھیں۔
 
پپو

محفلین
یہ مجھے تنگ بہت کرتے تھے میں ان سے جان چھرانے کے لیے بھاگ گیا تھا
 
بلال

محفلین
تو کیا اب وہ تنگ نہیں کرتے؟ ایسا کریں ان کی شادی کروا دیں۔

پھر جب شادی کے بعد یہ محفل پر کم کم آئیں گے تو شمشاد بھائی اور ہم سب کہیں گے کہ ایک چاند بابو ہوتے تھے بہت جوش سے محفل میں آتے تھے اور پھر اُن کی شادی ہو گئی۔۔۔
کیوں شمشاد بھائی یاد ہے نا وہ تحریر؟
 
پپو

محفلین
لگتا ہے شمشاد بھائی کو بھی چاند بابو کے گھر چل رہی کنسٹریکشن کا پتہ چل گیا ہے
 
چاند بابو

محفلین
یہ مجھے تنگ بہت کرتے تھے میں ان سے جان چھرانے کے لیے بھاگ گیا تھا
ارے واہ پپو جی میں نے آپ کو کہاں تنگ کیا ہے۔ ارے صاحب میں تو ہمیشہ آپکا بہت خیال رکھتا ہوں۔ یہ میرے خلاف الزام ہے۔
تو کیا اب وہ تنگ نہیں کرتے؟ ایسا کریں ان کی شادی کروا دیں۔
یہ بھی خوب سوجھی شمشاد بھائی آپ کو نہ تنگ کرنے یا نا کرنے کا شادی سے تعلق کہاں سے جوڑ دیا آپ نے۔
پھر جب شادی کے بعد یہ محفل پر کم کم آئیں گے تو شمشاد بھائی اور ہم سب کہیں گے کہ ایک چاند بابو ہوتے تھے بہت جوش سے محفل میں آتے تھے اور پھر اُن کی شادی ہو گئی۔۔۔
کیوں شمشاد بھائی یاد ہے نا وہ تحریر؟
بلال جی زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں میں آپ لوگوں کا پیچھا چھوڑنے والانہیں۔
لگتا ہے شمشاد بھائی کو بھی چاند بابو کے گھر چل رہی کنسٹریکشن کا پتہ چل گیا ہے

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔ ویسے اس کنسٹریکشن کا شادی وادی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بلال جی زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں میں آپ لوگوں کا پیچھا چھوڑنے والانہیں۔

سب شادی سے پہلے ایسے ہی کہتے ہیں اس کے بعد ایسے غایب ہوتے ہیں جیسے ۔۔۔۔ وہ تو پتہ ہی ہو گا۔ ابھی آپ نے بھونپو بھی برآمد کروانا ہے۔
 
پپو

محفلین
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔ ویسے اس کنسٹریکشن کا شادی وادی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
چور کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تنکا
 
چاند بابو

محفلین
پپو بھائی ظاہر ہے چاند بابو اپنی پسند کا کمرہ بنوا رہے ہوں گے ناں۔

ہائیں:eek: شمشاد بھائی جان شادی میں تو پسند نا پسند ٹھیک ہے یہ کمرےمیں پسند نا پسند کہاں سے آ گئی۔ ارے صاحب یہ پپو بھی آپ لوگوں کو خوب مروڑ تروڑ کر باتیں بتا دیتا ہے اور آپ بھولے بادشاہو ان کی باتوں میں آ جاتے ہو نہ بھلا جب شادی کی تیاریں ہوں گی تو میں خود نہیں بتاؤں گا سب دوستوں کو۔ تو بس یہ سب فراڈ ہے پپو کا میں تو سوچتاہوں اس کے خلاف عدالت میں کوئی ایک آدھ رٹ دائر کر دوں لیکن پھر سوچتا ہوں کہ اس کا کیا فائدہ عدالت میں جج تو ہے ہی نہیں۔:grin:
 
پپو

محفلین
جی ہاں کمرہ تو بن رہا ہے مگر چاند بابو لفٹ نہیں کروا رہے جب پوچھتے ہیں کمرہ کیوں بن رہا تو کہتے ہیں ایسے ہی بھلا کوئی ایسے ہی بھی کمرہ بنواتا ہے
 
پپو

محفلین
چلو بھئی چاند بابو گھر میں‌نئے کمرہ کی وضاحت پیش کرو آپ یہ بیان راز میں رکھا جائے گا
 
Top