تصویریں بولتی ہیں

پپو

محفلین
تو لو جناب ہم پھر حاضر ہیں ایک اچھوتے خیال کے ساتھ امید ہے آپ سب میرا بھر پور ساتھ دیں گے
اس تھر یڈ میں آپ ایک تصویر دیں گے جس کے نیچے کوئی ایک شعر یا فقرا تحریر کریں گے کوشش کریں کہ فقرہ ایک لائن سے زیادہ نہ ہو اور شعر بھی اسی طرح دو چار مصرعوں سے زیادہ نہ ہو مگر خیال رہے آپکی تصویر اور شعر میں ایسی وابستگی نظر آئے جیسے تصویر شعر کے لیے یا شعر تصویر کے لیے وجود آتا ہوا دیکھائی دے مثال حاضر ہے
 

پپو

محفلین
2418099619_7b85702f2f_m.jpg

میں دائروں میں بانٹ رہا تھا حیات کو
کہ اک دائرے پہ ہاتھ سے پر کار گر گئی
مٹی کے ڈھیر کو کوئی سمنبھالتا کب تک
بہتر ہوا کہ ریت کی دیوار گر گئی
 

چاند بابو

محفلین
2418099619_7b85702f2f_m.jpg

میں دائروں میں بانٹ رہا تھا حیات کو
کہ اک دائرے پہ ہاتھ سے پر کار گر گئی
مٹی کے ڈھیر کو کوئی سمنبھالتا کب تک
بہتر ہوا کہ ریت کی دیوار گر گئی
کیا بات ہے پپو میرے خیال میں اس سے بہتر عنوان اس تصویر بلکہ کسی بھی تصویر کا شائد ہی کوئی دے سکے۔ میں اتنا خوبصورت عنوان تجویز کرنے پر آپ کو مبارکباد دیتا ہوں
 
Top