نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking v12.0 Premium

    السلام علیکم میں نے ڈریگن نیچرلی سپینگ کا نیا وریژن اردو کے لیے ٹیسٹ کیا تو حیرت انگیز طور پر اس نے اردو کے الفاظ ٹائپ کر دئیے۔ کیا اسے کسی نے استعمال کیا ہے ؟
  2. محمد عویدص عطاری

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ !!! اَلحمدللہ عزوجل دعوت اسلامی کا المدینہ لائبریری سافٹ ویئر کے ذریعے دو سو(200) سے زائد کتب کا بآسانی مطالعہ کیاجاسکتاہے۔ اِس سافٹ ویئر میں شامل کتب میں سے چند کے نام یہ ہیں۔۔۔ عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، جنت میں لے جانے والے اعمال، بہار شریعت تخریج شدہ،...
  3. محمد عویدص عطاری

    مائیک میں مسئلہ؟

    السلام علیکم! میرے مائیک نے ایک دم ہی بہت شور دینا شروع کر دیا۔ یعنی "شوں" کی آواز بہت زیادہ آرہی ہے جس کی وجہ سے سپیکر میں بھی بہت تیز آواز آرہی اور مجھے کوئی بھی چیز سننےیا ریکارڈ کروانے میں بہت مسئلہ آرہا ہے۔ اس کا حل درکار ہے
  4. محمد عویدص عطاری

    القرآن کریم مکمل یونی کوڈ آواز اور سریچ کے سہولت کے ساتھ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! خوشخبری ۔دعوت اسلامی نے الحمد اللہ عزوجل یونیکوڈالقرآن کریم ترجمہ کنزالایمان مع خزائن العرفان آواز اور سریچ کی سہولت کے ساتھ سافٹ وئیرفراہم کردیا ہے۔ دعوتِ اسلامی کی ویب سائیڈ ۔۔۔۔! سافٹ وئیرکا لنک۔۔۔ ! اللہ عزوجل دعوتِ اسلامی کو دان گیارہویں رات بارہویں ترقیاں...
  5. محمد عویدص عطاری

    Toshiba eStudio 352

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراكۃ! اگر کسی بھائی نے Toshiba eStudio 352/452 فیکس/ کوپیئر/سکین مشین استعمال کی ہو تو ان سے یہ سوال ہے کہ USB Cable کے ذریعے سے اس Copier کو کمپیوٹر کے ساتھ کیسے منسلک کرتے ہے ۔ جو ڈرائیور ان کی Toshiba کی ویب سائیڈ پر موجود ہے اس کےذریعے سے صرف Network Cable کے ذریعے...
  6. محمد عویدص عطاری

    فونٹ عطاری قرآن فانٹ کا اپڈیٹ

    الحمد اللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید النبیاء والمرسلین اما بعد فاعوذ بااللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! حاضر خدمت ہے عطاری قرآن خط کا نیا وریژن۔ اس وریژن میں بہت سی تبدیلیاں کی گئی ہے۔ ۱۔ کرننیگ کو مزید بہتر انداز دیا...
  7. محمد عویدص عطاری

    فونٹ قرآن مجید فرقان حمید كے لیے ایک بہت ہی عمدہ خط

    الحمد اللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید النبیاء والمرسلین اما بعد فاعوذ بااللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! امید ہے تمام اہلیان اردو محفل اپنی تمام صحت کے ساتھ یہ مراسلہ پڑھ رہیں ہونگے۔ لیجئے حاضر خدمت ہے قرآن مجید کے لیے ایک اور نہایت عمدہ فانٹ...
  8. محمد عویدص عطاری

    SoundCard Options?

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! میرے پاس سسٹم میں پہلے سے موجود ہے ساؤنڈ کارڈ ہے جس میں تین آپشن ہے بالترتیب رنگ ہیں۔ گلابی: مائیک کے لیے گرین: سپیکرز کے لیے بلو: ہیڈ فونز کے لیے میرے پا سپیکرز بھی ہے اور ہیڈ فونز بھی ۔ جب کبھی بھی مجھے ہیڈ فونز ااستعمال کرنا ہوتے ہیں تو میں سپیکرز میں موجود...
  9. محمد عویدص عطاری

    عطاری مجید فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبراکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ڈیزائنیگ کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت خط (فانٹ) حاضر خدمت ہے اور اس فانٹ کا نام اردو محفل اور Typography کے بہت ہی معزز و معتبر رکن جناب عبدالمجید صاحب کے نام پر رکھا جاتا ہے۔ عطاری مجید فانٹ
  10. محمد عویدص عطاری

    Contextual swash?

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبراکۃ! کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ MS Volt میں Contextual swash کیسے استعمال کرتے ہیں؟ یہاں یہ بتاتا چلو کہ جو فنکشن Adobe InDesign میں Typography کی لیے استعمال ہوتا ہے یعنی آپ اوپن ٹائپ میں رہتے ہوئے ایک حرف کی ایک سے زائد اشکال استعمال کر سکتے ہیں، فانٹ میں موجود وہ فنکشن...
  11. محمد عویدص عطاری

    عطاری نسخ فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! حاضرِ خدمت ہے ایک نیا فانٹ۔ عطاری نسخ فانٹ:):hatoff:
  12. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! عربی کے ایک فانٹ میں اردو سپورٹ شامل کی ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کو پسند آئے گا۔ فانٹ کا نام رکھا گیا ہے "عطاری سلیس Attari_Salees۔ :):) :):) :):) والسلام
  13. محمد عویدص عطاری

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ!:):) امید ہے تمام اہلیان محفل بخیرو عافیت ہونگے۔ ایک عربی فانٹ کو بہت ہی خوبصورت فانٹ مجھے نظر آیا تو رہا نہیں گیا اور اسے ڈاؤن لوڈ کر لیا۔ استعمال کرنے پر تو بہت خوبصورت لگا لیکن جب اس میں اردو سپورٹ ڈالنے کے لیے ہاتھ ڈالا تو ۔۔۔ یہ چنے لوہے کہ ثابت...
  14. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ثلث فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراكۃ! ان پیچ کا خط ثلث عطاری ثلث (Attari_Sulus) فانٹ کے نام سے۔ ایک فانٹ ابن زیاء بیٹا وریژن شاید آپ لوگوں نے استعمال کیا ہوں۔ یہ بلکل اس طرز کا ہیں۔ اور اعراب تو ہر فانٹ کے ساتھ موجود ہی ہوتے ہیں۔ تو ڈاؤن لوڈ کریں خطِ عطاری ثلث اور اپنے بھائی کو دعاؤں میں یاد رکھے۔...
  15. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ ۳ کا عباس فانٹ

    ان پیچ ۳ کے عباس فانٹ میں مندرجۃ ذیل چار اشکال کی Isolatedآئسولیٹڈ فارم ڈال کر اس فانٹ اور اعراب کی خصوصیت کو شامل کرتے ہوئے عطاری عباس کے نام سےجاری کیا جاتا ہے۔:):):hatoff: ج، ب، م، ک جزاک اللہ خیر
  16. محمد عویدص عطاری

    فونٹ ان پیچ محل فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! ان پیچ کا محل فانٹ ۔ عطاری محل (Attari_Mahal) فانٹ۔ :hatoff::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff:
  17. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ قمر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! اپنی خوبصورتی کو سمیٹے ہوئے حاضر ہے عطاری سلسلے کا ایک عمدہ فانٹ عطاری قمر (Attari_Qamar)۔ اپنے سابقہ سلسلہ وار فانٹ کی طرح یقیناً آپ کو یہ فانٹ بھی بھائے گ (ان شاء اللہ عزوجل)۔
  18. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ دبئی فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! ان پیچ کا ایک اور بہترین فانٹ عطاری دبئی Attari_Dubai۔ ان پیچ کے فانٹس کی خوبصورتی اب اوپن ٹائپ میں۔ والسلام :):hatoff: دعاؤں کا طالب
  19. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ اسیر فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ایک بہت ہی خوبصورت فانٹ عطاری اسیر (Attari_Aseer) کے ساتھ ایک دفعہ پھر حاضر خدمت ہوا چاہتا ہوں۔مجھے ان پیچ میں یہ فانٹ بہت پسند ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کو میرے مسجد فانٹ کی طرح یہ فانٹ بھی بہت پسند آئے گا۔ اپنی دعاؤں میں یاد...
  20. محمد عویدص عطاری

    ان پیچ مسجد فانٹ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ نہایت ہی :)مُصرت کے ساتھ ان پیچ کے مسجد فانٹ کی ریلیز کی جاتی ہے اور یہ بتاتے ہوئے مجھے خاصی خوشی ہورہی ہے کہ اس فانٹ کا نام اردو محفل کے معزز رکن جناب عارف کریم صاحب کے نام پر رکھا جاتا ہے۔:hatoff::) جنہوں...
Top