ان پیچ مسجد فانٹ

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ!
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
نہایت ہی :)مُصرت کے ساتھ ان پیچ کے مسجد فانٹ کی ریلیز کی جاتی ہے اور یہ بتاتے ہوئے مجھے خاصی خوشی ہورہی ہے کہ اس فانٹ کا نام اردو محفل کے معزز رکن جناب عارف کریم صاحب کے نام پر رکھا جاتا ہے۔:hatoff::) جنہوں نےاس فانٹ کے بنانے میں میری بہت مدد کی۔ تو حاضرِ خدمت ہے ان پیچ کا بہت ہی خوبصورت فانٹ "مسجد"۔ اس فانٹ میں اعراب کی بھی خصوصیت شامل کی گئی ہے جس کی وجہ سے آپ کو یہ فانٹ اور بھی زیادہ خوبصورت لگے گا۔
امید ہے تمام احباب کو یہ فانٹ بہت پسند آئے گا اور اس میں موجود تمام خامیوں کو ضرور بتایا جائے گا۔ تاکہ نئے وریژن میں ان خامیوں کو دور کیا جا سکے(ان شاء اللہ عزوجل):):)۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
طالبِ دعا و بقیع و مغفرت
محمد عویدص عطاری
15-Nov-08Picture_01.gif

15-Nov-08Picture_02.gif

15-Nov-08Picture_03.gif
 
تو اب آپ بھی فانٹ سازی کے شہسوار بن گئے بھئی بہت خوب
نا جی باسم بھائی ہم تو ابھی پیادےہیں۔ آپ کی صحبت رہی تو ان شاء اللہ عزوجل شہسوار بھی بن جائیں گے۔
تمام احباب کے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
والسلام
 

بلال

محفلین
بہت خوب محمد عویدص بھائی۔ اچھا فانٹ ہے۔ اگر اسی طرح فانٹ ماہرین کام کرتے رہے تو وہ دن دور نہیں جب اردو کا ہر فانٹ بلکہ کچھ زیادہ فانٹ یونیکوڈ میں دستیاب ہوں گے۔
اللہ تعالٰی آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
 
Top