Contextual swash?

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبراکۃ!
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ MS Volt میں Contextual swash کیسے استعمال کرتے ہیں؟ یہاں یہ بتاتا چلو کہ جو فنکشن Adobe InDesign میں Typography کی لیے استعمال ہوتا ہے یعنی آپ اوپن ٹائپ میں رہتے ہوئے ایک حرف کی ایک سے زائد اشکال استعمال کر سکتے ہیں، فانٹ میں موجود وہ فنکشن اسی lookups یعنی Contextual swash کی مدد سے ہی تیار کیے جاتے ہیں۔
ملاحظہ کریں مائیکروسافٹ ایک ویب سائیڈ سے ایک تصویر:

ara_cswh.gif


:?::?::?:
والسلام علیکم۔۔۔
 
عزیزم یہ ٹیبل کچھ اور ٹیبلز کی طرح صرف اڈوبی کے پروڈکٹس میں‌ چلتا ہے باقی استعمال کا طریقہ یہی ہے جوکہ تصویر میں دکھایا گیا ہے اس ٹیبل کے ذریعے حرف کی آخری شکل کو تبدیل کیا جاسکتا ہے دوسرے اشکال کو نہیں
 
Top