فونٹ قرآن مجید فرقان حمید كے لیے ایک بہت ہی عمدہ خط

محمد عویدص عطاری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 13, 2009

  1. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    الحمد اللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید النبیاء والمرسلین
    اما بعد فاعوذ بااللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ!
    امید ہے تمام اہلیان اردو محفل اپنی تمام صحت کے ساتھ یہ مراسلہ پڑھ رہیں ہونگے۔ لیجئے حاضر خدمت ہے قرآن مجید کے لیے ایک اور نہایت عمدہ فانٹ بنام "عطاری قرآن" خط۔ یہ خط برصغیری رموز اوقاف سے بھر پور مزین ہے۔ ان شاءا للہ عزوجل امید کی جاتی ہے کہ یہ خط برصغیر پاک و ہند میں قرآن کی طباعت کی تمام ضروریات پوری کرے گا۔


    [​IMG]

    طالبِ دعا و بقیع و مغفرت
    محمد عویدص عطاری
    والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 18
  2. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جزاک اللہ عویدص بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سعود بن سعید

    سعود بن سعید محفلین

    مراسلے:
    60
    بہت شکریہ عویدص صاحب۔۔۔۔۔
     
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ماشاۖءالله بہت خوب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. پہلوان

    پہلوان محفلین

    مراسلے:
    16
    عطاری قرآن فونٹ

    السلام علیکم!
    بھیا! آپ کو مبارک ہو آپ نے کمال کا کام کیا ہے۔کہ عربی فونٹس بمع اعراب کے عام کردیئے ہیں۔جس سے قرآن پاک کی آیات لکھنا آسان ہوگیا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    تھوڑی سی تبدیلی کے بعد لنک کو ایڈیٹ کر دیا گیا ہے ۔ لنک اوپر بھی موجود ہے میں اسے دوبارہ یہاں بھی مہیا کر رہا ہوں۔
    عطاری قرآن اپڈیٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ماشاء الله خوبصورت خط هے

    احباب کی مخلصانہ کاوشیں دیکھ کر بہت فرحت محسوس ہوتی ہے

    جزاک اللہ خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سلیم احمد

    سلیم احمد محفلین

    مراسلے:
    264
    بہت اچھا ۔ خوبصورت خط ہے ۔جزاکم اللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    جزاک اللہ عویدص بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. AHsadiqi

    AHsadiqi محفلین

    مراسلے:
    129
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماشا اللہ کیا زبردست کام کر رہے ہیں محمد عوید ص آپ کا بہت بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. رياض حسين

    رياض حسين محفلین

    مراسلے:
    68
    ماشاء الله! اللہ تعالیٰ اس کے خالق کو ڈھیروں ترقیوں سے نوازے اور ہم سب کو قرآن مجید کی خدمت کرنے اور اس کی نورانی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عنایت فرمائے۔
    اگر ہوسکے تو وضاحت فرما دیں کہ اس فونٹ کے ساتھ قرآنی رموز و اوقاف درج کرنے کے لئے کونسا کی بورڈ استعمال کیا جائے ۔ براہ کرم اس پر مکمل روشنی ڈال دی جائے تو بہت مفید رہے گا۔
     
  12. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=191
    اس لنک پر آپ کو متعدد حل ملیں گے۔ فانٹس کے مطلق بھی اور کی بورڈ کے استعما ل کے مطلق بھی پھر بھی اگر کوئی مسئلہ ہوتو عرض کیجئے گا۔
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    محمد عویدص----------بھائ بہت مبارک ہو-----آپ نے بہت ہی عمدہ کام کیا ہے-جزاک اللہ
     
  14. عرفان حسن

    عرفان حسن محفلین

    مراسلے:
    15
    اس فونٹ کا نیا لنک دیں۔ پرانا خےم ہو گیا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر