ان پیچ اسیر فانٹ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ!
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
ایک بہت ہی خوبصورت فانٹ عطاری اسیر (Attari_Aseer) کے ساتھ ایک دفعہ پھر حاضر خدمت ہوا چاہتا ہوں۔مجھے ان پیچ میں یہ فانٹ بہت پسند ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کو میرے مسجد فانٹ کی طرح یہ فانٹ بھی بہت پسند آئے گا۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے۔
والسلام
محمد عویدص عطاری
15-Nov-08Picture_01-1.gif
:hatoff::hatoff::grin::grin::):););)
 
مگر یہ تو ان پیج 3 میں پہلے سے یونیکوڈ ہے مسجد فونٹ کی طرح
بہر حال مبارکباد
ہاں لیکن اعراب کا مسئلہ تھا۔ جسے ظاہری بات ہے وولٹ سے ہی صحیح کرنا تھا۔ اس لیے اس فانٹ کو دوبارہ نئے سرے سے بنانا پڑا۔ یعنی یونی کوڈ ہونے کے باوجود اُتنی ہی محنت کرنی پڑی۔
 

دوست

محفلین
ان پیج میں خاصے اچھے اچھے فانٹ موجود ہیں۔ سب کو یونیکوڈ کردیں۔ اردو پبلشنگ کا بہت بھلا ہوگا۔
 
ان پیج میں خاصے اچھے اچھے فانٹ موجود ہیں۔ سب کو یونیکوڈ کردیں۔ اردو پبلشنگ کا بہت بھلا ہوگا۔
ان شاء اللہ عزوج شاکر بھائی ان پیچ کے تقریباً سارے اچھے فانٹ یونی کوڈ کر رہا ہوں۔ بہت جلد سارے کے سارے ریلیز ہوجائینگے۔
 

اسد

محفلین
فونٹس بہت اچھے ہیں. بہت شکریہ.
صرف انگلش کا ایک مسئلہ ہے. مسجد، اسیر اور قمر فونٹس میں P اور Q آپس میں تبدیل ہو گئے ہیں.
 
فونٹس بہت اچھے ہیں. بہت شکریہ.
صرف انگلش کا ایک مسئلہ ہے. مسجد، اسیر اور قمر فونٹس میں P اور Q آپس میں تبدیل ہو گئے ہیں.
محترم آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ :)
تمام فانٹس کا یہ مسئلہ ٹھیک کردیاگیا۔ لنکس بھی اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔
والسلام
 
Top