حدیث مبارکہ ہے کہ غربت و افلاس کے خوف سے اپنی اولادوں کو قتل نہ کرو۔ کیا ہمارے پیارے آقا و مولی' کی یہ حدیث آج کل کے دور میں غلط ثابت ہوگی کہ جب غربت انتہاء کو پہنچ جائی گی اور لوگ اذیت ذدہ فاقوں سے مرنے کی بجائے خود کشی کرنا اپنے لئے بہتر سمجھیں گے؟
کیا یہ آخری زمانے کی نشانیاں نہیں؟ جب سے یہ...