ش
شوکت کریم
مہمان
ذیل میں دی گئی تصاریر دو نہایت ہی محترم مساجد کی ہیں ۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان میں سے مسجد اقصیٰ کی تصویر کون سی ہے ؟
ان میں سے ایک تصویر مسجد اقصٰی یعنی بیت المقدس کی ہے اور دوسری مسجد صخری یا قبۃ اسخرٰی یا Dome of the Rock کی ہے۔ اگر سنہری گنبد والی تصویر مسجد اقصٰی کی ہے تو کیا دوسری تصوریر مسجد صخرٰی کی ہے۔ اور اگر نہیں تو پھر عام طور پر تصاویر میں مسجد صخریٰ (Dome of the Rock ) کو مسجد اقصیٰ کہہ کر کیوں پیش کیا جاتا ہے ؟ گو کہ دونوں مساجد ایک ہی کمپلییکس میںواقع ہیں مگر ہیں الگ الگ اور دونوں کی تاریخ بھی الگ الگ ہے ؟
اور آپ تیسری تصوریر میں دونوں مساجد میں فرق دیکھ سکتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟