نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    بحث ہم ان عناصر کی کر رہے ہیں۔ جن کی پیروی کر کے ہم گمراہ ہو رہے ہیں۔ اور اس دنیا میں بھی ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، اور ہوسکتا ہے کہ آخرت میں بھی ہوں۔:eek:
  2. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    اور جلتی ہوئی بلڈنگ سے جب لوگ ہاتھ ہلا ہلا کر مدد کیلئے پکار رہے تھے، اس وقت امریکی برق رفتار ہیلیکاپٹروں نے انکی مدد کیوں نہ کی؟؟؟؟؟؟ ویسے تو فلموں میں بڑی بڑکیں مارتے ہیں کہ ہماری 911 دنیا میں سب سے اچھی ہے۔ کیا اس وقت انہیں انسانی جانیں بچانے کا خیال نہیں آیا تھا؟۔ اور وہ فائر مین جو وہاں...
  3. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    شکریہ، وہ فون کالز میں نے بھی سنے تھے۔ مثلاً کوئی صاحبہ اپنے گھر اپنی ماں کو فون کرتے ہوئے انہیں اپنا پورا نام بتاتی ہیں:grin: اور یہ سب رپورٹس جھوٹ کو سچ میں تبدیل کرنے کیلئے لکھی گئی ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ امریکی جو بھی کوئی رپورٹ پیش کریں گے، اس کو ہم 100 فیصد سچ مان لیں گے؟:grin: صرف اس...
  4. arifkarim

    کراچی میں ہنگامے شروع

    آپ اپمنے امریکہ سے کہیں کہ پاکستان کے اندرونی معلامات میں بلاوجہ دخل اندازی نہ کرے۔ ویسے اب تک پاکستان میں جتنے بھی بڑے بحران آئیں ہیں، خیر سے امریکہ کی ہی مہربانی تھی۔
  5. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    شکریہ، اس کو بھی یہاں اپلوڈ کر دیا ہے۔
  6. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    یہ لنک میں اوپر کئی بار دے چکا ہوں۔ تمام سورتیں جن پر ہو کام ہو رہا ہے یا ہو چکا ہے، یہیں موجود ہیں: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/
  7. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    کیا آپ نے نور قرآن کیبورڈ استعمال کر کے دیکھا ہے؟ وہ وہی انپیج والا فونیٹک کی بورڈ ہے، مگر اس میں علامات کی اسپورٹ بھی شامل ہے۔
  8. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    کیا کوئی دوست؛ آنحضور ﷺ کی اس حدیث کا حوالہ لا کر دے سکتا ہے، جس میں آپ ﷺ نے فرمایا تھا کہ آخری زمانہ کے علماءکھلے‌آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہونگے!؟ یقیناً اس حدیث‌میں‌تمام علماء شامل نہیں، مگر جو علماء دین میں‌سیاست کو شامل کرتے ہیں، وہ ضرور شامل ہیں!
  9. arifkarim

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    جی بالکل! مگر بعض اوقات ہمیں گرافکس کیلئے صرف تھوڑی سی تحریر ہی چاہئے ہوتی ہے۔ اس طرح ہم اکسپورٹ / امپورٹ کے چکروں سے بچ جاتے ہیں۔
  10. arifkarim

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    اب آپ نے پوچھ لیا ہے تو بتانا تو پڑےگا:): اس کا پروسیجر وہی کورل ڈرا والا ہے۔ 1۔ انپیج میں ٹیکسٹ باکس بنا کر اس میں ٹیکسٹ لکھ کر کاپی کر لیں 2۔ السٹریٹر سی ایس 3 میں ٹیکسٹ پیسٹ کر کے اسے آوٹ لائنز میں تبدیل کرکے خوبصورت کر لیں۔ 3۔ اور پھر یہیں سے سیدھا فلیش سی ایس 3 میں کاپی/ پیسٹ کر لیں! ہے...
  11. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    دراصل اس فلم میں‌ملاوں کا رول بہت اہم ہے، اسی لئے ان پر ڈسکشن زیادہ ہو رہی ہے
  12. arifkarim

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    اس ایک بہت زیادہ آسان طریقہ بھی ہے!!!!!!!!!!!!! اڈوب السٹریٹر استعمال کریں!
  13. arifkarim

    پاکستان اور ہونڈوراس میں کیا فرق ہے - نیگروپونٹے سے سوال

    ہا ہا ہا، اگر پاکستان میں اسی طرح امریکی عمل دخلی جاری رہی تو ایک نیا مشرف بننے میں دیر نہیں لگے گی!
  14. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    فرقے تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کی شہادت کے بعد ہی بننا شروع ہو گئے تھے۔ اور دوسرا یہ کہ یہ حدیث درست ہے۔ آپ ﷺ نے اس روایت میں یہودیوں کی مثال دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ جیسا کہ یہوی 72 فرقوں میں بٹ گئے ہیں، اسی طرح میری امت پر بھی ایک ایسا وقت آئے گا کہ وہ 73 فرقوں میں بٹ جائے گی، اور ان سب میں...
  15. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    بہت اچھے۔ اس حدیث کو پڑھ کر تو مجھے یہ فکر لاحق ہو گئی ہے کہ ہمارے ملاؤں نے ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی قیادت میں جب قادیانی فرقہ کو 1974 میں غیر مسلم اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دیا تھا، اور جہاں‌ اس وقت کے 72 مسلمان فرقوں نے متحدہ یہ فیصلہ کیا تھا کہ 72 فرقے اسلام کے اندر اور یہ 73 واں فرقہ...
  16. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    قیصرانی بھائی: آپ خوامخواہ فواد صاحب کے ساتھ ٹائم ضائع کر رہے ہیں۔ میں نے جو یوٹیوب کی اوپر بے شمار وڈیوز پوسٹ کی تھیں۔ جن میں یہ ثبوت دئے گئے تھے کہ ٹاورز کو بم سے اڑایا گیا ہے۔ ان میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہیں دیا انہوں نے! اور یہ جو تصویر تھی ٹاور کی گرتے ہوئے، اگر آپ اوپر پڑھیں تو میں نے...
  17. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    آپ بہت تیز کام کرتے ہیں، شکریہ۔۔۔۔ بھائی آپ کی مرضی ہے۔ جونسی سورۃ آپ کو پسند ہو، اس پر کام کر لیں۔ ویسے سورہ النساء کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  18. arifkarim

    حاملہ امریکی مرد--------- اسکو کیا کہیں ؟

    واہ واہ، شوکت کریم صاحب: کیا خبر دی ہے آپ نے۔ اب یوم حشر میں یہ عورت عورتوں‌ میں شمار ہوگی یا مردوں میں؟ یا پھر شائد کھسروں میں:cool:
  19. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    شکریہ بلال؛ آپ نے تو تمام مسائل کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کر دیا! انشاءاللہ اس فانٹ کے نئے ورژن میں‌ کافی امپروومنٹ ہو گی۔
  20. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    بھائی جان: اگر یہ بات ہمارے مسلمان بھائیوں کو سمجھ آجائے تو آج ہی تمام فرقے ختم ہو جائیں!
Top