نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو صوتیات

    اردو کی Text-to-Speech Synthesis پر کسی نسیم صاحب نے کام کیا تھا۔ اور ایک پروگرام بھی بہت عرصہ پہلے ریلیز کیا تھا۔ اسکا نام ““متکلم”” تھا۔ اس کو یہاں سے حاصل کر لیں: www.divshare.com/download/4254511-2ca
  2. arifkarim

    ملتان میں واپڈا کے دفتر پر حملہ!

    ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ ملتان میں ایک ہزار سے بھی زائد لوگوں نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈینگ کے باعث واپڈا کے دفتر پر اینٹوں اور ڈنڈوں کے ساتھ، دھاوا بول دیا۔ ملازمین نے دفتر کے اسٹور میں جا کر پناہ لی۔ مشتعل افراد نے بلڈنگ کا حشر نشر کر دیا۔ جبکہ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ یہ سب ہمیں وراثت میں...
  3. arifkarim

    !پاک ڈیٹا کا ایک اور کارنامہ!

    میں اسکا مطلب نہیں سمجھا۔ اردو میں کمزوری کی معزرت۔ ;)
  4. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    واضح رہے کہ علامات کے بارے میں جو مشورہ اوپر کہیں ایم بلال صاحب نے دیا تھا۔ وہ بہت اچھا تھا۔ اب دیکھنا پڑے گا کہ یہ ٹیکنیکلی ممکن ہے کہ نہیں۔
  5. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    یہ فلم fitna the movie تو نہیں۔ یہ تو jesus camp کی ایڈیٹنگ جس میں معصوم بچوں کو عیسائیت کی تربیت دی جاتی ہے۔ اگر ایڈمن صاحب اجازت دیں تو fitna the movie کا لنک پیش کر دوں؟
  6. arifkarim

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    السلام و علیکم: بھائی جان علوی صاحب اپنی مصروفیت کے باعث یہاں نہیں آپارہے۔ ان کے مطابق سورہ فتح کی آخری آیات، تین چار اصفحات سے پورا فانٹ بن سکتا ہے۔ کیا آپ ان صفحات کو کہیں اپلوڈ کر سکتے ہیں؟ شکریہ
  7. arifkarim

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    میں نے ٹرانسلٹریشن ہی کی بات کی تھی، لکھنے میں غلطی ہوگئی:rolleyes:
  8. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    سورس فائل اپڈیٹ! فانٹ اپڈیٹ کیساتھ سورس فائل بھی اپڈیٹ کردی ہے۔ بغیر نقطے کی ب کو ہٹا کر الف مکسورہ پر ہی کردیا گیا ہے۔
  9. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    فانٹ‌ اپڈیٹ! بہت دنوں کے انتظار کے بعد فانٹ کا اپڈیٹ حاضر خدمت ہے: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/Noor_e_QuranV1.11.ttf اپڈیٹس: مندرجہ بالا پوسٹس میں جن مسائل کا ذکر کیا تھا، انکو درست کر نے کی پوری کو شش کی گئی ہے۔ ایک حرفی علامت اب دو سپیس علامت دو سپیس کے ساتھ لکھی...
  10. arifkarim

    !پاک ڈیٹا کا ایک اور کارنامہ!

    پاک ڈیٹا ایک پرائیوٹ‌ ادارہ ہے، جبکہ مرکز فضیلت حکومت کا۔ شاید اندر خانے ان دونوں کے درمیان کوئی کھچڑی پکی ہو۔ خیر ہمیں کسی کو بھی مورد الزام نہیں دینا چاہیے۔
  11. arifkarim

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    آپ کو اس فارم پر خوش آمدید۔
  12. arifkarim

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    اردو کی مشینی ٹرانسلیشن حرف با حرف شاید صرف ہندی/ اردو میں ہی ہوتی ہے۔ کیا اسکے علاوہ بھی کہیں مشینی ٹرانسلیشن کی ضرورت پڑتی ہے؟ یعنی کسی اور زبان میں؟
  13. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    جی یہی میری سمجھ میں بھی نہیں آتا کہ ہم الفاظ کو اعداد میں کیسے لکھ سکتے ہیں؟
  14. arifkarim

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    سب سے ضروری چیز میریٹ کی بنیاد پر نوکریوں کی تقرری ہے۔ ہماری پڑھی لکھی نسل کو پاکستان میں رشوت کے بغیر جب کوئی کام ہی نہیں ملے گا تو اسنے مجبوراً دیار غیر کا ہی رخ کرنا ہے۔ :(
  15. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    اچھا یہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا نمبر 786 کیسے ہے؟
  16. arifkarim

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    شاید وہ بھی یہ کام چاہتے ہونگے، مگر آپ اور قادری بھائی نے یہ کام پہلے کردیا۔
  17. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    سورس چیک! اس پراجیکٹ کے تمام اراکین سے گزارش ہے کہ کسی بھی نئی سورہ پر کام کرنے سے پہلے اسکی سورس فائل کو اپڈیٹ کر لیا کریں۔ اس طرح مستقبل میں ویلیوذ کے مسائل سے بچا جا سکتا ہے! سورس فائل کا لنک: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/start.rar
  18. arifkarim

    !پاک ڈیٹا کا ایک اور کارنامہ!

    جی ہاں مجھے بھی دال میں کچھ کالا لگتا ہے!
  19. arifkarim

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    مسئلہ یہ ہے کہ ہم سب لوگ یونیکوڈ اردو کی طرح رومن اردو بھی مختلف طریقہ سے لکھتے ہیں، جسکی وجہ سے مشینی کنورژن نا ممکن ہو جاتی ہے
  20. arifkarim

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    اگر حکومت پاکستان اردو کے فروغ کیلئے کچھ بڑے کام کر جاتی تو آج کوئی بھی رومن اردو نہ لکھتا!
Top