اتنے سارے اوپن ٹائپ نستعلیق فانٹس منظر عام پر آچکے ہیں کہ انکے مسائل اور خوبیوں کے بارے میں مشترکہ تفصیلی جائزہ ہی نہیں لیا گیا۔ :eek: اس تھریڈ میں ان سب کے بارے میں بات کی جائے گی۔
ذیل میں ان فانٹس کےذریعے لکھے گئے چند الفاظ کے نمونے ہیں جو کہ عام طور پر نقطے زیادہ ہونے کی وجہ سے اوپن ٹائپ...