بھائی جان آپ نے ایسے سوال پوچھے ہیں، جنکا جواب دیتے ہوئے سخت تکلیف ہو رہی ہے۔
1:- کیا پاکستان فی الحال ترقی کی راہ پر گامزن ہے یا نہیں؟
نہیں
2:- آپ کے خیال میں کتنے عرصے میں پاکستان ترقی یافتہ ملکوں کی فہرست میں شامل ہو سکے گا؟
تب، جب تیسری جنگ عظیم کے بعد ترقی یافتہ ممالک تباہ ہوچکے...