ایم بلال بھائی۔۔۔۔ آپ اپنے تھریڈ اردو لکھنے کے قوانین کا جائزہ لیں، تو آپ خود ہی اس سوال کا جواب دے دیں گے۔ آپ کو یاد ہوگا ہم نے لگچرز کی بات کی تھی۔ لفظ گئے یونیکوڈ میں اس طرح لکھا جائے گا: آ + ئ + ے جہاں پر ئ الف مکسورہ اور اونچا ہمزہ ہے۔ اب آپ ہی بتائیں یہ ئے کیا ہے اور کیا ہم لفظ گئے کو اس...