اردو صرف 3 سو سال میں ہی 270 million لوگوں کی زبان بن گئی۔ اور نستعلیقی خطوط نے اسکی کشش میں مزید اضافہ کیا۔ آج اردو ہی وہ زبان ہے جسکے ذریعہ ہم زندگی کے ہر پہلو کو بہت آسانی کی ساتھ اجاگر کر سکتے ہیں۔ خواہ اسکا تعلق سائنس، مذہب، اخلاقیات، معاشریات یا کسی بھی اور شعبہ سے ہو۔۔۔۔ اردو کی سب سے...