نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    آفس 2007 میں بعض الفاظ مثلاَ کئے کے لے لئے درست نہیں لکھے جا رہے تھے۔ ان کو بھی ٹھیک کر دیا ہے: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/Urdu_Umad_Nastaliq2.rar
  2. arifkarim

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    اپنے سوال کی وضاحت کریں :)، سمجھ نہیں آئی!
  3. arifkarim

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    عماد نستعلیق کی بعض اشکال مثلاَ ے درست نہیں تھیں۔ انکو درست کرکے یہیں‌پوسٹ کر رہا ہوں۔ یہ شپ ورژن ہے، اسلئے وولٹ ورژن سے تیز چلے گا! اگر مزید اشکال کو مزید بہتر بنانا ہو تو بتائیں۔۔۔ لنک: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/Urdu_Umad_Nastaliq1.rar
  4. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں، لکھنے کا شکریہ
  5. arifkarim

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ

    حدیث کو رد کرنا سنت سے منکر ہونا ہے۔ حالانکہ آپ ﷺ کو تو تمام بنی و انسان کیلئے نمونہ بناکر بھیجا گیا!
  6. arifkarim

    قدرتی مناظر

    زیادہ تر تصاویر کمپیوٹر retouched ہیں۔ اس طرح قدرت کا حسن چھپ جاتا ہے۔
  7. arifkarim

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ایک اور فلم جو کہ کچھ عرصہ قبل ہی ریلیز ہوئی ہے: دھمال یہ انگریزی فلم rate race کی کاپی ہے۔
  8. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    یہ مسلح‌ گروپس بھی امریکہ کی اپنی تخلیق ہیں۔ اگر یہ صدام دور میں موجود ہوتے تو امریکی دور میں ہی باہر کیوں نکلتے؟
  9. arifkarim

    گرافکس کلک ۲۰۰۰ سے کورل ڈرا ایکس ۳ تک!

    آپ کا موڈ بہت جزباتی ہوگیا ہے۔ خیریت؟ :) کلک یہاں سے لے لیں: لنک ایڈمن نے ہٹا دیا
  10. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    بہت خوب! یعنی عراق پرحملے خود عراقی کر رہے ہیں! اور امریکہ تو صرف ان کی حفاظت کر رہا ہے، تیل کیساتھ! اس گراف کے مطابق جب سے امریکہ نے عراق میں‌قدم رکھا ہے، عراقیوں کی اموات دن دگنی، رات چگنی ترقی کر گئی ہیں۔ اگر واقعی یہ متعدد مسلح‌گروپس ہی ان کاروائیوں کے پیچھے ہیں تو ذرا یہ بتائیں کہ ‌یہ...
  11. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    بیشک صرف ان امریکی فوجیوں کو سزائیں دی گئیں، جو ان تصاویر میں کئے جانے والے مظالم میں ملوث تھے۔ پتہ نہیں کتنے ہی جیلرز ایسے ہونگے جو قیدیوں پر مظالم کے دوران ہی انہیں نیم پاگل یا موت کے گھاٹ اتار دیتے ہونگے۔ ااور کا تو ہمارے پاس کوئی ریکارڈ بھی نہیں۔ میں نے امریکی فوج کی عراق میں کاروائی کی...
  12. arifkarim

    ونڈو پرابلم

    thinstall بھی استعمال کر سکتے ہیں
  13. arifkarim

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    man on fire (2004) کی کاپی اگلے سال ریلیز ہونی والی امی تاب کی فلم (ایک اجنبی) میں کی گئی۔ مزے کی بات تو یہ تھی کہ پوری فلم یہاں تک کہ ایک ایک سین اسی فلم سے اٹھایا گیا! اسی طرح فرح‌ خان کی فلم (میں ہوں نا!) 2004 کے بہت سے سینز english بلاک بسٹر فلم (1999) the matrix سے اٹھائے گے!
  14. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    واہ واہ واہ! چار ہزار امریکیوں کی اتنی فکر اور جو انگنت عراقی اب تک اس جنگ میں مر چکے ہیں، انکا کیا۔ اور جو ہزاروں عراقی، امریکی جیلوں میں پڑے روزانہ تشدد کا نشانہ بنتے ہیں، اسکا کیا جواب ہے آپ کے پاس؟ صدام کے عراقیوں پر مظالم تو آپ کو بہت برے لگے۔ امریکیوں کے عراقیوں پر مظالم کی رپورٹ ہے آپ کے...
  15. arifkarim

    فلیش دلچسپ وائرس وار دیکھیے

    واہ واہ، کیا اینیمیشن ہے
  16. arifkarim

    تارے زمین پر - درشل سفاری

    بہت خوب! مجھے حیرت ہے کہ درشل سفاری کو تارے زمین کے بعد غیر معمولی شہرت ملی ہے۔ حالانکہ اس سے پہلے بھی کئی چائلڈ اسٹارز ان سے زیادہ اچھا پرفارم کر چکے ہیں۔ اگر کسی نے ہندی فلم زخم کے چائلڈ اسٹار کی ایکٹنگ دیکھی ہو، تو وہ جان لے گا درشل سفاری ان کے مقابلے میں کیا تھے۔ ان کی شہرت کی ایک وجہ یہ...
  17. arifkarim

    مقابلہ خطاطی و فوٹو گرافی

    بہت خوب پر ہم دیار غیر والے اس میں حصہ نہیں لے سکتے :(
  18. arifkarim

    !آفس 2007 کا ایک انمول کارنامہ!

    جو حکم جی سرکار: http://www.divshare.com/download/4322588-e61
  19. arifkarim

    کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟

    انپیج کی فائل اگر درست سیو نہ ہو تو کرپٹ ہو جاتی ہے۔ رضا بھائی کا مشورہ اچھا ہے
  20. arifkarim

    لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

    فکر نہ کریں، ہر مسئلے کا حل سسٹم ری اسٹور ہے۔ یہاں اسکا پورا طریقہ لکھا ہے: http://www.bleepingcomputer.com/tutorials/tutorial56.html بس آپ اپنے کمپیوٹر کو واپس اس تاریخ پر کر دیں جب یہ بلکل ٹھیک تھا!
Top