جن لوگوں کے پاس جوہر نستعلیق نہیں ہے، وہ اس کو فری اس سائٹ ہر ٹیسٹ کر سکتے ہیں:
http://urduseek.com/
یہاں جو سرچنگ باکس ہے، اس میں آپ جوہر نستعلیق کیساتھ لکھ سکتے ہیں۔
مجھے یہ فانٹکچھ خاص پسند نہیں آیا، مثلاً جو لفظ لیگچر میں نہ ہو، وہ انتہائی بد صورت نظر آتا ہے۔ اور نقطے randomly ادھر ادھر...