بار بار یہ دہرانے کی کیا ضرورت ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ظلم ہے۔ ایک چار سالہ بچے سے پوچھ لیں۔ وہ بھی یہی جواب دیگا۔ ظاہر ہے انسانی فطرت ہے۔
اگر اسرائیلی حکومت پوری انسانیت کی مجرم ہے تو ایسے میں ہمیںکیا کرنا ہوگا ۔؟ کیا تمام یہودیوں کو مار کر دنیا میں امن ہو جائے گا۔؟:thumbsup: