نتائج تلاش

  1. arifkarim

    desktop icon نہیں دکھتے

    explorer.exe میں کوئی مسئلہ ہے۔ ونڈوز ری اسٹور کر لیں
  2. arifkarim

    How to ghost Win XP

    میرے خیال میں Acronis Image Home اسکام کیلئے زیادہ بہتر ہے
  3. arifkarim

    انوکھا احتجاج

    آپ ان بڑوں کو "بڑا" نہ تسلیم کریں ۔ آپکے مسائل ختم ہو جائیں گے!
  4. arifkarim

    اسامہ بن لادن اور حامد میر

    ہاہاہا، جب القائدہ کے وجود کا کوئی ثبوت ہی نہیں‌تو اسکے لیڈر اور جنگجو کہاں‌سے آگئے:biggrin: ٹونی بلیر اس بات کی کئی موقعوں پر تصدیق کر چکے ہیں کہ القائدہ مغرب کا من گھڑت فلسفہ ہے تاکہ پوری دنیا کو ڈرایا جائے اور اس خوف کے نتیجے میں اپنے ہدف حاصل کیے جائیں۔ آپکی امریکی آؤٹ‌ریچ ٹیم محض ایک...
  5. arifkarim

    اردو او سی آر

    اگر نوری نستعلیق کو اسٹینڈرڈ بنایا جائے تو یہ سوچ حقیقت بن سکتی ہے۔
  6. arifkarim

    فائلز کو ہمیشہ کے لیے کیسے مٹا سکتے ہیں؟

    ماشاءاللہ فاتح! آپ تو ہارڈسکس میں سے ڈیٹا اڑانے میں ماہر ہیں!
  7. arifkarim

    بی بی سی اردو کی نئی تھیم

    تمام لگیچرز شاید ابھی تک تبدیل نہیں ہوئے ہیں۔ دوسرا اسکی بیس پر بھی کچھ شبہات ہیں۔
  8. arifkarim

    فائلز کو ہمیشہ کے لیے کیسے مٹا سکتے ہیں؟

    مجھے ڈیٹا ضائع کرنے کا سب سے آسان طریقہ آتا ہے۔ کسی ایسی جگہ جہاں بہت طاقت ور مقناطیس لگے ہوں، انکے پاس ہارڈڈسک رکھ دو۔ کچھ ہی دیر میں ڈیٹا غائب ہو جائے گا جیسے گدھے کے سر سے سینگ!
  9. arifkarim

    سفید سونے سے بنی Benz

    جنکی آنکھیں دنیا کی چیزوں سے روشن ہوں، انہیں آخرت کی روشنی نہیں مل سکتی!
  10. arifkarim

    تعارف خوش نویس، خوش قلم ، خوش گفتار، خوش کن شخصیت ’’ مہر رشید ‘‘ کو محفل میں خوش آمدید

    مہر رشید صاحب نے ابھی تک کوئی علمی دھاگہ شروع نہیں کیا۔ شدت سے انتظار ہے۔
  11. arifkarim

    انوکھا احتجاج

    ہاہاہا۔ عوام کو چاہیے کہ پہلے یہ علم حاصل کرے کہ پاکستان کے قدرتی وسائل کہاں جا رہے ہیں۔ نیز اس بات کی بھی فہم ہونی چاہیے کہ "روپیہ" کیسے بنتا اور تقسیم ہوتا ہے!:worried: اس طرح کے احتجاج کرکے صرف سیاہی یا پینٹ ہی ضائع ہوتا ہے!
  12. arifkarim

    وہ جو سب جاننا چاہیں گے

    اتنی خود غرضی اچھی نہیں۔ نبیل بھائی سے ہی کچھ سبق سیکھ لیں!:bringiton:
  13. arifkarim

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    انپیج تھری کے صرف نسخ فانٹس یونیکوڈ ہوئے ہیں۔ باقی نستعلیق فانٹس جیسے فیض نستعلیق تو انپیج کےبغیر نہیں چلے گا۔ ویسے زیادہ ظلم انپیج والوں نے کیا ہے اردو پروسیسنگ میں اپنی اجارہ داری بنا کر!
  14. arifkarim

    سفید سونے سے بنی Benz

    سرمایہ کارانہ نظام پر چلیں گے تو ایسا ہی ہوگا!
  15. arifkarim

    بی بی سی اردو کی نئی تھیم

    اچھی لگ رہی ہے۔ شکریہ
  16. arifkarim

    ایک نفسیاتی الجھن !

    عالمی امن؟؟؟ ہاہاہا کونسی دنیا میں رہتے ہیں جناب۔ اگر دنیا میں‌امن ہو گیا تو امریکہ سے اسلحہ کون خریدے گا!:surprise:
  17. arifkarim

    اسامہ بن لادن اور حامد میر

    لو جی- لوگ تو اسامہ کا جنازہ بھی پڑ ھ آئے اور امریکی اسکی قبر ہی ڈھونڈ رہے ہیں!:handcuffs1:
  18. arifkarim

    مذہب، ثقافت اور جہیز

    ادریس صاحب نے مذہب کی مغربی اصطلاح کی ہے۔ جو مغربی لوگ مذہب کو قائم معاشرے کے خلاف باغیانہ عمل سمجھتے ہیں اور حقیقت بھی یہی ہے! گو کہ اکثر مذاہب خدا کی طرف سے وجود میں‌آئیں ہیں لیکن انکا اصل مقصد تو قائم معاشرے کو تبدیل کرنا ہی ہوتا تھا، جیسے حضرت نوحؑ نے کیا، پھر موسیٰ علیہ السلام، پھر حضرت...
  19. arifkarim

    شاہکار سے ان پیج کنورٹر

    انپیج 2،93 میں
  20. arifkarim

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    میں‌نے تو کل ہی ووٹ دے دیا تھا، لیکن نتائج ظاہر نہیں‌ہو رہے!
Top