نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایکٹیو ایکس کنٹرول چاہیے

    آپنے ضرور یہی استعمال کرنا ہے:confused: اس سے کہیں بہتر یہاں‌مل جائیں گے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12566
  2. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق پر مبنی سٹائلز!

    جی پاکستان والوں کیلئے تو ظاہر ہے بہت مسئلہ ہو گا۔ نبیل بھائی سے درخواست ہے کہ ان دو نئے اسٹائلز میں سے کسی ایک میں فانٹ سائز واپس علوی نستعلیق جتنا ہی کر دیں۔ شکریہ
  3. arifkarim

    امیرالاسلام ہاشمی یہ عرض پھر کروں گا: امیر الاسلام ہاشمی

    الفاظ کا ہیر پھیر شاندار ہے۔ لاجواب!
  4. arifkarim

    اراکین اسمبلی کی طرف سے اردو میں سوالوں کے جوابات دینے کا مطالبہ سپیکر نے مسترد کردیا

    ظاہر ہے جس قوم کی اپنی کوئی پہچان نہ ہو، وہ دوسروں کے نقش قدم پر ہی چلے گی!:(
  5. arifkarim

    Win 32 Error

    شوبی اگر ہر وائرس کو اسطرح نکالنا مقصود ہوتا تو ہر بندہ کمپیوٹر کا مولی ٰ ہوتا۔ آپ دیکھ سکتے ہیں‌کہ ایک وائرس کس طرح رجسٹری میں گھس کر سسٹم کا ستیا ناس کر دیتا ہے۔ یعنی اگر اینٹی وائرس ، وائرس کی فائلز نکال بھی دے تب بھی وائرس کا اثر سسٹم میں موجود رہتا ہے۔ اسی لئے اینٹی وائرس کو صرف وائرس کی...
  6. arifkarim

    Win 32 Error

    اس پرابلم کی اسکرین شارٹ بھیج دیں، ہم چیک کرلیں گے۔ سسٹم ری اسٹور ونڈوز ایکسپی: http://www.bleepingcomputer.com/tutorials/tutorial56.html سسٹم ری اسٹور ونڈوز وسٹا: http://www.bleepingcomputer.com/tutorials/tutorial143.html
  7. arifkarim

    موسمی صورتحال اردو میں

    آپ کی بابرکت آمد کے بعد اب یہ کام کر رہی ہے:)
  8. arifkarim

    مفت جی ہاں بالکل مفت ایزی لوڈ حاصل کریں

    ہاہاہا، اتنا مشکل جواب:skull: بھائی جواب تو ہمیں بھی پتا ہے۔ یہاں بحث اشتہاری کمپین چلانے پر ہو رہی ہے!
  9. arifkarim

    آپ کا ذوقِ مطالعہ

    نیٹ کی آمد کے بعد کتب پڑھنے کا رواج بہت کم ہو گیا ہے۔ اب توچند انگلیوں گھما کر کوئی بھی علم حاصل کیا جا سکتا ہے اور وہ بھی لیٹسٹ اپڈیٹڈ۔ جب تک کتاب چھپتی ہے، اس وقت تک بہت سے نئے سائنسی انکشافات ظہور پزیر ہو جاتے ہیں۔ ذاتی طور پر مجھے تاریخ کی کتب کا مطالعہ کرنے کا بہت شوق ہے۔ باقی...
  10. arifkarim

    آپ کا ذوقِ مطالعہ

    قید میں تو ہٹلر نے بھی ایک کتاب لکھی تھی’’Mein Kampf‘‘ جسکی عملی تصویر کچھ ہی سال میں سامنے آگئی!
  11. arifkarim

    مفت جی ہاں بالکل مفت ایزی لوڈ حاصل کریں

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ویسے میں انکی سائٹ پر تو رجسٹر نہیں ہوا۔ وہاں لکھے اس سوال کو ہی پوسٹ کیا تھا۔ اگر یہ سب ڈرامہ ہے تو فخر نوید صاحب کو اسکا جواب دینا چاہیے!
  12. arifkarim

    موسمی صورتحال اردو میں

    ہااہاہاہا، سائٹ لنک پر کلک کرنے سے یہ ایرر آیا: ERROR Couldn't connect to database. Please contact admin about this err. Back DETAIL 2013 : Lost connection to MySQL server at 'reading initial communication packet', system error: 111 لگتا ہےاس سائٹ کا موسم خراب ہے!:)
  13. arifkarim

    Win 32 Error

    یہی تو المیہ ہے کہ پاکستان میں پہلی ترجیح سسٹم فارمیٹ یا ونڈوز کی دوبارہ تنصیب کو دی جاتی ہے۔ حالانکہ سیف موڈ میں جاکر باآسانی سسٹم ری اسٹور کے ذریعے ہر وائرس کو ختم کیا جا سکتا ہے
  14. arifkarim

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم، خوش آمدید، کیا آپ وہی عبداللہ ہیں جو مختلف فارمز پر احادیث پوسٹس کرتے ہیں؟
  15. arifkarim

    کارگل کے محاذ پر پاکستانی سرنڈر!

    سیاسی پراپیگنڈا اور کیا؟ آجکل کے میڈیا پر یقین رکھیں گے تو ایسے ہی شاکس روزانہ لگیں گے۔ ابھی تو آپنے شاید مغربی میڈیا کے پراپیگنڈا ڈرامے نہیں دیکھے۔۔۔۔ انکے سامنے توہمارے پراپیگنڈے کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتے۔;)
  16. arifkarim

    اراکین اسمبلی کی طرف سے اردو میں سوالوں کے جوابات دینے کا مطالبہ سپیکر نے مسترد کردیا

    جب ہماری سیاسی اور دفتری زبان انگریزی ہی ہے، تو ایم کیو ایم کو یہ نئے شوشے چھوڑنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔؟
  17. arifkarim

    مفت جی ہاں بالکل مفت ایزی لوڈ حاصل کریں

    وہاں تو یہ سوال لکھا ہے: السلام علیکم! میرا تمام دوستوں سے سوال ہے کہ آپ صرف یہ جواب دے دیں کہ وہ کونسی جگہ ہے جہاں کھڑے ہو کر کسی بھی رُخ منہ کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ آپ کے پاس وقت ہے صرف منگل بتاریخ 20 جنوری 2009رات 11:59 تک۔ اس کے بعد دیا گیا جواب شامل نہیں کیا جائے گا۔ وسلام
  18. arifkarim

    کیا جارج بش اپنی عوام کے سامنے جواب دہ ہے؟

    یہ امریکی قوم کا حق ہی نہیں بلکہ قانونی فریضہ ہے کہ ایسی حکومت کو بر طرف کر دے جو انکو تباہی کی طرف لیکر چلے۔ لیکن جیسا کہ بیان کر چکا ہوں کہ امریکی عوام اتنی برین واش ہو چکی ہے کہ ہماری طرح عمل کرنے کی طاقت نہیں رکھتی۔
  19. arifkarim

    کیا جارج بش اپنی عوام کے سامنے جواب دہ ہے؟

    یہاں پر: http://en.wikisource.org/wiki/United_States_Declaration_of_Independence یہیں سے کوٹ کرتا ہوں: That whenever any Form of Government becomes destructive of these Ends, it is the Right of the People to alter or abolish it, and to institute a new Government, laying its Foundation on...
  20. arifkarim

    کوئ تو جگاؤ

    یہ مسلمان ملک کا نظریہ کہاں سے آگیا۔؟ عالم اسلام کے بعد تو تمام مسلمانوں کی ایک ریاست ہے۔ فرنگیوں نے ہمیں ملکوں میں زبردستی بانٹا اور اب حالت یہاں تک ہو گئی ہے کہ باری باری ہم پر چڑھائی کی جار ہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ تاریخ دان اسکو: Split And Rule کہتے ہیں!
Top