نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ہندوستانی دستاویزات کا تجزیہ

    حوالہ کیا کرنا ہے جب کالم ہی بیکار ہے!
  2. arifkarim

    وائرس سے پینتیس لاکھ بیوقوف متاثر!

    ان دنوں انٹرنیٹ کے صارفین کو ایک ایسے کمپیوٹیر وائرس کا سامنا ہے جس سے کمپیوٹر کے ساتھ ساتھ میموری اسٹِک بھی متاثر ہوسکتی ہے۔ اکتوبر دو ہزار آٹھ میں پہلی بار شناخت کیا جانے والا یہ وائرس کونفیکر، ڈاؤن اینڈ اپ اور کیڈو جیسے ناموں سے جانا جاتا ہے۔ مائکروسافٹ نے اس وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک پیچ...
  3. arifkarim

    کسی پرانے خطاط(جو کہ بہت اچھا ہو) کے لیے کیا مشورہ ہے

    بالکل، ہمیں یقینا ایسے ماہر خطاطوں کی اشد ضرورت ہے ، جنکی خطاطی کو ہم ڈیجیٹالائز کرکے نئے فانٹس اور خطاطی کے سانچوں میں ڈھال سکیں۔ ایرانی اسکام میں اسلئے آگے ہیں کہ انکے ہاں اس قسم کے پروگرامز کا بزنس ہے۔چونکہ ہمارا معاشرہ صرف منافع اور بزنس کی بنیاد پر قائم ہے۔ اسلئے ہر فن کا صفا ہستی سے...
  4. arifkarim

    ’اسرائیل کی فائربندی کا اعلان جلد‘

    جھوٹی خبروں‌سے بہتر ہے خبریں نہ ہی سنی جائیں۔ جتنی خبریں سنیں گے، اتنا ہی بیوقوفی کا شکار ہوں گے
  5. arifkarim

    کشور کمار خزاں کے پھول پہ آتی کبھی بہار نہیں

    میری امی کا فیورٹ گانا! شکریہ!
  6. arifkarim

    بی بی سی اردو ویب سائٹ کے لئے سروے

    لو جی، اب بھی ایک اور فانٹ بنانے کی کسر رہ گئی ہے!
  7. arifkarim

    ’اسرائیل کی فائربندی کا اعلان جلد‘

    بھائی آپ ٹی وی پر خبریں دیکھنا چھوڑدیں، سچ خود ہی سامنے آجائے گا!
  8. arifkarim

    ’اسرائیل کی فائربندی کا اعلان جلد‘

    اسرائیلی کے حکومتی ذرائع سے بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ جلد ہی غزہ میں فائربندی کا اعلان کرنے والے ہیں۔ یہ اعلان اسرائیلی کابینہ کی میٹنگ کے بعد کیا جائے گا۔ وزیر اعظم ایہود اولمرٹ ٹیلی ویژن پر براہ راست خطاب میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فائربندی کا اعلان...
  9. arifkarim

    بی بی سی اردو ویب سائٹ کے لئے سروے

    ایک اچھا نستعلیق فانٹ وہاں نصب کر دیں۔ لیکن ایسا یقینا نا ممکن ہے، کیونکہ بی بی سی والے کاپی رائٹ کو سر آنکھوں پر رکھتے ہیں۔
  10. arifkarim

    خوف زدہ لوگوں کے درمیان! روزن دیوار سے - عطاء الحق قاسمی

    میں پاکستانی عوام میں تو شامل ہوں، لیکن مجبورا وہاں رہ نہیں سکتا۔ جیسا کہ حالات ہو چکے ہیں۔ پتھر کے زمانے میں اب کون واپس جائے۔ اصلاح تو انہی کو کرنی جو وہاں رہتے ہیں۔ ہمارا کام مردہ قوم میں شعور بیدار کرنا ہے۔ جو ہم کر رہے ہیں۔
  11. arifkarim

    عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

    ماوراء، سب کو ڈر ہے کہ اگر جواب دیا تو اگلی باری انکی ہوگی:razz: اسلئے ذاتیات سے بچنے کیلئے سب لوگ فرار ہو گئے ہیں۔۔۔
  12. arifkarim

    ماوراء بک شیلف

    چلیں میں اردو کی کتابیں اوسلو لائبریری سے منگوانے کی بجائے آپکے گھر سے منگوا لیا کروں گا!:smile2:
  13. arifkarim

    وہ معصوم دھشت گرد دھشت سے مر گیا

    مجھے حیرت ہے کہ ہم جس سوسائیٹی کا حصہ ہیں، اسمیں انسانیت نام کی تو کوئی چیز ہی نہیں۔ لیکن شاید پاکستانیوں کے دل اللہ تعالیٰ نے ایسے بنائے ہیں کہ اپنے غم بھول کر دوسروں کی زیادہ فکر ہے۔۔۔ ماشاءاللہ!
  14. arifkarim

    ایک نظم

    شاید نئی ہارڈ ڈسک کی وجہ سے موڈ اچھا تھا:laughing: شاکر بھائی آپکی شاعری ماڈرن اسٹائل کی ہے۔ ماشاءاللہ!
  15. arifkarim

    چلتی پٹی کا نام کیا اور کیسے بناتے ہیں؟

    اردو وی بی فارم پر بھی اس قسم کی پٹی چلتی ہے اور واقعی سعود کے مطابق بہت الجھن پیدا کرتی ہے۔ اسی کے باعث میں نے وہاں جانا ہی چھوڑ دیا! :( http://www.urduvb.com/forum/index.php
  16. arifkarim

    بدلی ہوئی مسکراہٹیں

    اگر ایسا ممکن ہو جائے تو کیا بات ہو گی!:sarcastic:
  17. arifkarim

    سوات میں حکومت کے تعلیمی ادارے بند- حکومت اب تک خاموش

    صوبہ سرحد متعدد ایجنسیوں کا ڈیرہ ہے۔ جب حکومت کی وہاں کوئی پوزیشن ہی نہیں تو پریشان ہونے والی کونسی بات ہے۔
  18. arifkarim

    ہندوستانی دستاویزات کا تجزیہ

    اصل میں دہشت گردی کا تعلق امریکہ اور جارج بش کی انتظامیہ سے ہے۔ اگر انکو گرفتار کر سکتے ہیں تو شوق سے کر لیں!
  19. arifkarim

    ماڈرن عاشق اور ماڈرن محبوبہ

    دارالعلوم اور دیو بند:confused: یہ کیا چھوڑی ہے انہوں نے!
  20. arifkarim

    ان پیچ 3 ٹرائل ورژن ٹرائی کریں

    ہاہاہا، جمیل نوری نستعلیق کے بعد تو انکا سب کچھ broken ہو گیا ہے!
Top