ذرا سوچیں: ایک ایسا معاشرہ جہاں ہر انسان کو بنیادی ضروریات زندگی وافر مقدار میں میسر ہوں۔ جہاں جرائم کی شرح صفر فیصد ہو۔ جہاں پیسا، دولت، فخر، غرور،قوم، مذہب، نسل ،رنگ،جنگ اور ہر وہ چیز جو ایک انسان کو دوسرے انسان سے جدا کرتی ہے، موجود نہ ہو۔جہاں ہمیں بنیادی ضروریات زندگی کے حصول کی خاطر عمر...