نتائج تلاش

  1. arifkarim

    عدالتی نظام اور نئی نسل

    تو پھر آپ لوگ ایک نیا نظام کیوں نہیں بناتے۔؟:quiet:
  2. arifkarim

    جنرل زرداری کی شان میں

    ہاہاہا، خود ہی تو اسکو ووٹ دیے ہیں، اب کیا رونا دھونا:goodluck:
  3. arifkarim

    ہندوستانی دستاویزات کا تجزیہ

    جعلی دھماکے اور پھر جعلی ثبوت، اب کیا ثابت کریں گے یہ؟
  4. arifkarim

    فوری جواب میں اضافی کنٹرول

    اعجاز انکل ذرا تفصیل سے لکھیں کیا مسئلہ ہے
  5. arifkarim

    الف عین

    جمیل نستعلیق کی پرنٹ کوالٹی کافی اچھی ہے۔ اسمیں برقی کتب کو شائع ہونا چاہیے
  6. arifkarim

    پس چہ باید کرد

    پاکستان نے اب کیا کرنا ہے۔ جو کرنا ہے امریکہ نے کرنا ہے!:applause:
  7. arifkarim

    ارضی پیوستگی کا نظریہ کافی پرانا ہے مگر اقبال نے اس میں ایک نئی روح‌پھونک دی

    بیشک، بس انسان کو قرآن پاک کی درست تعلیم حاصل ہو جائے تو وہ کیا نہیں کر سکتا ۔ قرآن درحقیقت ہمارے اپنے دل کی آواز ہے!
  8. arifkarim

    حساب کتاب

    اصل حساب کتاب قیامت کیلئے چھوڑ دیں:tongue:
  9. arifkarim

    محترمہ شیری رحمان صاحبہ

    قاتل محترمہ بینظیر بھٹو کیسی دندناتی پھر رہی ہے:laughing:
  10. arifkarim

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا ناللہ وا انا الیہ راجعون!
  11. arifkarim

    اردو محفل کی فضا

    آپ کا بلاگ جو ڈوب گیا، شاید اسلئے بور لگ رہی ہے:wave:
  12. arifkarim

    کسی پرانے خطاط(جو کہ بہت اچھا ہو) کے لیے کیا مشورہ ہے

    تمام بڑے اردو فارمز اور بلاگز پر استعمال ہو رہے ہیں، اس سے زیادہ پذیرائی اور کیا ہو سکتی ہے۔ ہاں اگر کمرشل اداروں کو خطرہ ہے تو انکی مرضی ہے۔۔۔ نوری نستعلیق ایک اسٹینڈرڈ ہے، جیسے انگریزی کا اسٹینڈرڈ ٹائمز رومن ہے!
  13. arifkarim

    مبارکباد محفل کے چار لاکھ پیغامات

    جزاک اللہ خیرا۔ آپکے انہی کھلے دل نظریات کی وجہ سے ہمیں آپسے حد درجہ کا انس ہے:cool:
  14. arifkarim

    انسانیت کا ناسور،صیہونیت

    جب تک سب مسلمان مر نہیں جاتے یا ان یہودیوں کی شرائط قبول نہیں کرتے۔ اسوقت تک یہ جارحیت بھی جاری رہے گی!
  15. arifkarim

    مبارکباد محفل کے چار لاکھ پیغامات

    مبارک ہو اہلیان محفل کو!
  16. arifkarim

    فوری جواب میں اضافی کنٹرول

    شکریہ نبیل! مزاہ آگیا:blacksheep: :thumbsup::great:
  17. arifkarim

    انسانیت کا ناسور،صیہونیت

    خدا کے فضل سے اس جنگ کو جاری رکھیں تاکہ مزید’’با مرتبہ‘‘ لوگ مر سکیں!:flag1:
  18. arifkarim

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    بوچھی یہ مردوں کی بیٹھک ہے، آپ کو کیوں فکر لاحق ہے:)
  19. arifkarim

    ارضی پیوستگی کا نظریہ کافی پرانا ہے مگر اقبال نے اس میں ایک نئی روح‌پھونک دی

    شکریہ، یہی کانسپٹ The Venus Project کی جڑ ہے کہ انسان رزق کاکمانے کے چکر میں اتنا اندھا نہ ہو جائے کہ یہی بھول جائے کہ وہ کیڑا یا حیوان نہیں ہے، بلکہ انسان ہے!:cyclops:
  20. arifkarim

    چلتی پٹی کا نام کیا اور کیسے بناتے ہیں؟

    اور بھی کچھ اسلامی وجوہات ہیں، لیکن اصل وجہ یہی ہے، جو اوپر بیان کی ہے!
Top