قصور عوام کا بھی ہے اور ہماری سوچ کا بھی۔ جب یہودی دوسری جنگ عظیم کے بعد دھڑا دھڑ اسرائیل میں زمینیں خرید رہے تھے تو انکو روکا کیوں نہیں گیا۔ مسلمانوں کو اتنی عقل ہونی چاہیے تھی کہ آنے والی ابتلاء سے پہلے اسکی انفارمیشن رکھتے۔ خیر اب کیا ہو سکتا ہے۔ آپ تمام اسرائیلیوں کو ختم کر دیں اور امریکہ آپ...