نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    ہی ہی ہی۔ مجھے انپیج تھری کو ٹھکانے لگانے کیلئے صرف اسکا ڈونجل درکار ہے۔ نیا خریدنے کی تو ضرورت ہی نہیں۔ کراچی میں کئی کمپنیاں نیا انپیج تھری خرید کر استعمال کر رہی ہیں۔ اگر کسی ایک سے جان کاری کر کے ڈونجل حاصل ہو جائے تو کام ہو سکتا ہے!
  2. arifkarim

    ***Matrix***

    کاش کینو ریوز کی جگہ بش کی شکل ہوتی!
  3. arifkarim

    صرف بیٹیوں والے بارک اوباما تیسرے امریکی صدر ہیں

    ہاہاہا، ایک اعتراض دیکھا اور فٹ میرا بھائی بنا دیا:biggrin: امریکی صدر بن کر وہ کوئی محسن انسانیت نہیں بلکہ زحمت انسانیت بن جاتا ہے۔ بش، کلنٹن اور اوبامہ اب جو کرے گا، اسے آپ کسی بھی صورت رحمت تصور نہیں کر سکتے!
  4. arifkarim

    امریکی صدراُبامہ کےنام

    ہی ہی ہی، بہت خوب۔
  5. arifkarim

    محفل دنیا گائیڈ

    شکریہ جناب! آپ سے پہلے ایک اور صاحب یہ آفر کر چکے ہیں، یعنی راسخ صاحب۔ میں مدینہ آکر دونوں کو فون کر دوں گا۔ پھر جو پہلے پہنچے وہ مجھے اپنے ساتھ لیجا سکتا ہے:lovestruck:
  6. arifkarim

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    خیر میں تو ہر وقت سوتا رہتا ہوں!:moon:
  7. arifkarim

    حضرت مہدی کون؟

    نبیل بھائی، زیادہ اعلیٰ شان ہماری قوم کی ہے جو ان مولویوں کی باتوں پر لکیر کی فقیری کرتی ہے!:beating:
  8. arifkarim

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    چلیں آپ کہتی ہیں تو کسی ایک کو دے دیتاہوں، آنکھیں بند کرکے۔۔۔۔
  9. arifkarim

    شادی خانہ بربادی

    شادی کی بےکسی! :silly:
  10. arifkarim

    عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

    شکریہ بوچھی، میں ان ڈبوں کی وجہ سے دکھی نہیں ہوں۔ میں نے مذاقا شہرت غیر فعال کی تھی،وہ مصرع لکھنے کیلئے۔:biggrin: اگر کسی اور نے میرے اوتار چڑھاؤ سے متعلق کچھ کہنا ہے تو ابھی کہہ دے، تاکہ میں بعد میں اسکے "اصل" پول کھول سکوں!
  11. arifkarim

    شادی خانہ بربادی

    شادی ایک ایسا بندھن ہے جسمیں دو معصوم شہریوں کو آپس میں لڑنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے!:biggrin:
  12. arifkarim

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    مجھے تو کوئی بھی مضمون پسند نہیں آیا، میں کسکو ووٹ دوں؟:(
  13. arifkarim

    شادی خانہ بربادی

    بیشک کھول لیں۔ ویسے ناروے کے لوگ شادی کے زیادہ خلاف ہیں!:dancing:
  14. arifkarim

    محفل دنیا گائیڈ

    عبداللہ، ساتھ میں ان جگہوں کے نام تو لکھو، اگر میں مدینہ گیا تو کیا خالی تصاویر ہی دکھاتا پھروں گا!
  15. arifkarim

    شادی خانہ بربادی

    شادی اصول فطرت ہے، اصول زمانہ نہیں! آجکل ہم پیسے سے کاروبار کرتے ہیں جو کہ اصول زمانہ ہے، اصول فطرت نہیں! ہم جہیز لیتے ہیں اور دیتے ہیں، یہ بھی اصول زمانہ ہے، اصول فطرت نہیں! اگرآج تمام انسان اپنی انسانی فطرت پر چل رہے ہوتے تو اسقدر بدحال نہ ہوتے:inlove:
  16. arifkarim

    شادی خانہ بربادی

    آجکل کے مادی اور سماجی حالات کی وجہ سے شادیاں بری طرح ناکام ہو رہی ہیں۔ بچوں کی پرورش کے مسائل اور بڑھتی ہوئی آبادی کی روک تھام کیلئے شادی سے حتی الوسع گریز کرنا چاہیے!
  17. arifkarim

    محفل دنیا گائیڈ

    شکریہ زیک، کیا باقی محفلین کے شہروں میں کچھ نہیں ہے۔۔۔؟؟؟:hypnotized:
  18. arifkarim

    ایکربیٹ ریڈر سے متعلق

    او اچھا، یہ ا یم کیو ایم کی زبان ہے!:mad3:
  19. arifkarim

    ! فائیل ایکسٹریکشن کیلئے بہترین مفٹ یوٹیلیٹی!

    جو دوست اکثر بٹ ٹورنٹس کا استعمال کرتے ہیں، انہوں نے نوٹ کیا ہوگا کہ تقریبا تمام فائیلیں .rar ایکسٹنشن میں ہوتی ہیں اور جب انکو ایکسٹریکٹ کیا جاتا ہے تو مین آرکائیوز کو مینولی ڈیلیٹ کرنا پڑتا ہے۔ اس مشکل کو دور کر سکتا ہے یہ مفت پروگرام: EXTRACT NOW یہ ۱ ایم بی کا پروگرام تقریبا تمام کمپریشن...
  20. arifkarim

    حضرت مہدی کون؟

    یہ کیسےممکن ہوگا ۔۔۔؟؟؟ ہمارے مولوی حضرات تو الہام و وحی کا دروازہ خاتم الرسل کی وجہ سے کب کا بند کر چکے ہیں۔ اب اگر ہم میں سے کوئی یہ دعویٰ کرے کہ اسے الہام ہوتا ہے تو پہلا فتویٰ اسکے خلاف جاری ہوگا!
Top