نتائج تلاش

  1. arifkarim

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    اسلامی معاشرے میں عورت ایسے پس رہی ہے جیسے گندم چکی میں:eyerolling: اسلامی قانون کیا اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ کسی لڑکی یا بچی سے بغیر پوچھے اسکے والدین اسکی شادی 5 گناہ زیادہ عمر کےشخص سے کر دیں!!! یہ شادی یا نکاہ جائز نہیں بلکہ ایسا کرنے والا شخص زنا کا مرتکب ہے۔ مغربی معاشرے میں اسکی...
  2. arifkarim

    فائلز کو ہمیشہ کے لیے کیسے مٹا سکتے ہیں؟

    کسی بھی فائل کو مکمل ڈیلیٹ کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اسکو بار بار اریز کیا جائے ۔ کچھ سال قبل ایسے ٹولز ملے تھے۔ اب ملے تو بتاؤں گا!
  3. arifkarim

    حضرت مہدی کون؟

    اس سے متعلق اجماع امت نہیں ہے، اسلئے ایسا شخص آہی نہیں‌سکتا کیونکہ جو کوئی بھی ایسا دعویٰ کرے گا۔ ایک گروہ کے نزدیک سچا اور دوسرے کے نزدیک جھوٹا ہوگا۔ ایسے میں جھوٹ اور سچ کا فیصلہ ایمان کی بنیادوں پر ہوگا نہ کہ احادیث کی بنیاد پر!
  4. arifkarim

    آن لائن یونیکوڈ قرآن

    اگر آپ میرے عنایت کردہ لنک پر جاکر زحمت فرماتے تو یہ سوال نہ کرتے! فرق صرف رسم الخط کا ہے۔ چونکہ ہم برصغیر میں رہتے ہیں اسلئے برصغیری رسم الخط میں لکھتے ہیں۔ اس سائٹ پر دونوں موجود ہیں جسکا آپ موازنہ کر سکتے ہیں!:lamp:
  5. arifkarim

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    ہر کلچر کا اپنا ایک آرٹ ہوتا ہے، جسمیں وہ ہر فن مولا ہوتے ہیں۔ چینیوں کا آرٹ مارشل آرٹس، مغرب کا آرٹ مصوری، اور ہم مسلمانوں کا آرٹ خطاطی! اب اگر کوئی اسےنہ سیکھے تو اپنی تہذیب مٹانے والی بات ہوگی:liar:
  6. arifkarim

    ساس نہیں راس

    شکر ہے چینی دانا حکیم تھا، پاکستانی ہوتا تو پیسوں کے عوض اصلی زہر دینےمیں تاخیر نہ کرتا!
  7. arifkarim

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    زیک یہ تو Pedophilia کی زندہ مثال ہے! کوئی وجہ نہیں اسلام اور اسلامی ریاستیں اتنی بدنام ہیں:hammer:
  8. arifkarim

    زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

    :thumbsup: کہتے ہیں‌یہ دنیا کسی کی جاگیر نہیں۔ ایک گیا اور اسکی جگہ دوسرا آگیا۔ اسکے باوجود ہم ساری عمر دنیا میں جگہ اور مقام بناتے گزار دیتے ہیں اور جب جگہ ملتی ہے تو بڑھاپا آچکا ہوتا ہے:grin:
  9. arifkarim

    کچی آبادی کا کتا کروڑپتی

    اس فلم کو دونوں دنیاؤں میں پزیرائی ملی ہے۔ میں نے دیکھی تو نہیں البتہ میرے کمپیوٹر میں محفوظ ہے۔ وقت نکال کر ہی دیکھوں گا۔ میں بھی زیادہ تر بچوں کی فلموں کو ترجیح دیتا ہوں۔ کہ بڑے لوگ تو بس لولی لنگڑی رٹی پٹی باتیں کرتے ہیں۔ بچوں میں نیا پوٹینشل ہوتا ہے اور وہ زمانے کی برین واشنگ سے آزاد ہوتے ہیں!
  10. arifkarim

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    پاکستان کے ہر شہر میں صرف ایک بورڈ ہونا چاہیے: یہاں طالبان کا داخلہ ممنوع ہے! :beat-up:
  11. arifkarim

    ایمرجنسی نمبر پر بیکار کالیں

    پرینک کالز یا فضول کال معاشرے کی ایک لعنت ہے۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے کہ کسی جنگلی کے ہاتھ میں فون تھما دیا جائے۔ دوسرا چکر عوام کی فرصت کا بھی ہے کہ کیا انکے پاس پرینک کالز کے علاوہ اور کوئی کام نہیں؟
  12. arifkarim

    اردو خبریں آپ کے ڈیسک ٹاپ پر

    واہ واہ! کاش بی بی سی اردو والے ایسا کر سکتے!
  13. arifkarim

    حضرت مہدی کون؟

    ایک فارم پر احادیث پر مبنی ایک تھریڈ دیکھی تھی۔ قرآن میں کوئی ذکر نہیں!
  14. arifkarim

    کیا ممکن ہے کہ میں آن لائن خطاطی کی تربیت دے سکوں۔

    میں یہاں پچھلےایک سال سے ہوں اور کوئی ادب نہیں سیکھا۔ آپ اسکی فکر نہ کریں!:dancing:
  15. arifkarim

    زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

    یہ بالکل درست ہے، فی الحال یہ ایوارڈ میرے پاس بھی ہے جو ان ایکٹو ہوتے ہی لے لیا جائے گا
  16. arifkarim

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    ماشاءاللہ! کیا یہ وہی فانٹ ہے جسکا نمونہ کچھ عرصہ قبل آپنے پوسٹ کیا تھا؟
  17. arifkarim

    آن لائن یونیکوڈ قرآن

    برصغیری رسم الخط میں مکمل قرآن اس لنک پر موجود ہے: http://www.noorehidayat.org/
  18. arifkarim

    فانٹس کیلئے ایک آسان انسٹلر کی ضرورت؟!

    شکریہ نبیل۔ مجھے بعض ذرائع سےیہ پروفیشنل پروگرام ملا ہے: InstallShield http://www.acresso.com/products/is/installshield-overview.htm یہ ونڈوز وسٹا کو بھی خاص طور پر اسپورٹ کرتا ہے اسلئے فی الحال اسکو اتار رہا ہوں۔
  19. arifkarim

    زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

    پاکستانی سیاست میں ایسا ہی ہوتا ہے:biggrin:
Top