شمشاد بھائی، انگریزی سیکھنا ، بولنا اور استعمال کرنا کوئی گناہ نہیں۔ اصل چکر سوچ کا ہوتا ہے۔آجکل پاکستان میں دیکھ لیں، شاید ہی کوئی جملہ ہو جسمیں انگریزی کی ملونی شامل نہ ہو۔
ہم انگریزی میں ٹی وی پروگرامزپیش کرنا باعث فخر سمجھتے ہیں، حالانکہ ہماری قومی زبان تو اردو ہے۔ یہ در حقیقت ہماری سوچ کی...