شکریہ اظفر، اچھا سوال ہے۔ خاکسار بھی ایک لمبے عرصے سے ایک نیا اسٹائل بنانے کیلئے چیخ چیخ کر فریادیں کر چکا ہے۔ اگر نیا فانٹ اسٹائل میں شامل کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہمیں نئی نئی اسٹائلز بنانے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی۔ ہر صارف اپنی مرضی کا فانٹ استعمال کر سکتا تھا۔