مغرب کا تعلیمی نظام بھی کوئی معرکہ نہیں ہے۔ یہاں بھی صرف وہی طلباء کچھ بن سکتے ہیں۔ جو یا تو قدرتی طور پر لائق ہوں یاجنکے والدین اپنے بچوں پر خاص توجہ دیں۔۔۔۔
مغرب میں بھی اسٹیٹ اسکولز کیساتھ پرائویٹ اسکولز مثلا کیتھڈرل اسکولز موجود ہیں۔ جہاںپر صرف امراء کی اولادیں ہی پڑھ سکتی ہیں۔ اور...