نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ہمارا تعلیمی نظام

    ہاہاہا، بہت خوب۔ ہمنے مغربیوں سے تو کچھ سیکھنا نہیں ہے۔ شاید ’’مشرقیوں‘‘ سے ہی کچھ سیکھ لیتے۔۔۔۔ اسکی بجائے ضیاءالکذب صاحب ہمیں منشیات، طالبان، ریاست میں ریاست جیسی چیزیں ورثہ میں دے گئے:devil:
  2. arifkarim

    ! پاکستان بجٹ پیروڈی !

    پاکستانی بجٹ پرجیو کی انتہائی مزاحیہ پیروڈی: Vidpk.com - Parody Song on Pakistan Budget
  3. arifkarim

    کارگل کے محاذ پر پاکستانی سرنڈر!

    یعنی اگر ہندوستان میں اردو بولنے بھارت کو ہندوستان کہتے ہیں تو پاکستان میں اردو بولنے والنے والے بھارت کو ہندوستان کیوں نہیں کہتے، اصل اعتراض یہ ہے۔؟! جواب: ہماری مرضی ہے ملک کو جس مرضی نام سے پکاریں، جیسے آپ لوگ جمو اور کشمیر کہتے ہیں، جبکہ ہم لوگ اسکو ’’مقبوضہ کشمیر‘‘ کہتے ہیں۔;)
  4. arifkarim

    ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

    مجھے میوزک ٹی وی کا Masters of Illusion بہت پسند ہے،لیکن نیٹ پر کہیں دستیاب نہیں۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو ضرور بتائیں۔
  5. arifkarim

    ہمارا ٹرانسپورٹ نظام ایک نظر میں

    مشرف کے جانے پر اس قسم کی امیدیں رکھنا، آنے والی حکومت کا پروپیگنڈا اور برین واشنگ صاف ظاہر کرتی ہے۔ جب تاریخ میں پہلی بار پی کے پی (پاکستان کلنگ پارٹی) اقتدار میں ناجائز طور پر آئی، تو اس وقت بھی جناب ذولفقار بھٹو نے سابق حکمران ایوب خان کو ’’کتا! کتا!‘‘ کہہ کر رخصت کیا۔ اسکے بعد جو پاکستان...
  6. arifkarim

    Win 32 Error

    حیرت ہے۔ کیا کسی نےیہاں ’’سسٹم ری اسٹور‘‘ کا نام نہیں‌سنا؟؟؟
  7. arifkarim

    کیا ایک ہلال چیز ۔۔۔۔ غیر مسلم کے لئے حلال ہے؟

    اسوقت شاید ایک ہی بیدار سیاست دان بچا ہے، لیکن اس بیچارے کی ریپوٹیشن بھی اتنی خراب ہے کہ سیاست سے زیادہ لوگ اسکی سماجی زندگی پر نکتہ چینی کرتے رہتے ہیں!
  8. arifkarim

    یوٹیوب یہودیوں کا آلہ کار

    ہاہاہاہا، گوگل کارپوریشن کی فنڈنگ یہودی لابی کر رہی ہے۔
  9. arifkarim

    سوات میں حکومت کے تعلیمی ادارے بند- حکومت اب تک خاموش

    پاکستانی حکومت نے کبھی بھی صوبہ سرحد کو ’’اپنا‘‘ صوبہ تسلیم ہی نہیں کیا، اسلئے جو ہوتا ہے ہوئے ہمیں کیا پرواہ!
  10. arifkarim

    قبر کی نیند

    ماشاءاللہ، بہت خوب۔۔۔۔۔۔ ویسے کچھ لوگوں تو قبر میں جاکر بھی سکون نہیں آتا، قبر کے عذاب کی وجہ سے!
  11. arifkarim

    ’وار آن ٹیرر کا خیال ایک غلطی‘

    اسوقت یورپ و امریکہ کی سالمیت کو سب سے زیادہ خطرہ انکے سیاست دان اور سرمایہ دار برادری یعنی پرائوییٹ بینکرز سے ہے۔ جو سب ملکر پوری دنیا کو لوٹ رہے ہیں۔یہ حقیقت ہے کہ دہشت گردی کیخلاف خود ساختہ جنگ جیتنے کیلئے شروع ہی نہیں کی گئی، بلکہ اسکا مقصد صرف عوام کےبنیادی حقوق چھیننا اور ان پر اپنے مرضی...
  12. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق پر مبنی سٹائلز!

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ نبیل بھائی نے آج دونوں اسٹائلز پر فانٹ سائز بڑھا دیا ہے۔ جسکی وجہ سے باقی صارفین کو مسئلہ ہو رہا ہے۔ کل تک صرف ایک ہی اسٹائل میں سائز بڑھایا گیا تھا جو کہ ایک بہتر حل ہے۔ تاکہ یوزر اپنی اسکرین ریزولوشن کے حساب سے اسٹائل منتخب کر لے۔ شکریہ۔
  13. arifkarim

    حقیقت کی حقیقت!

    اپڈیٹ: یہ ڈاکومنٹریز آپکی سوچ تبدیل کر دیں گی اسلئے دیکھنا نہ بھولئے!
  14. arifkarim

    کیا جارج بش اپنی عوام کے سامنے جواب دہ ہے؟

    جی بالکل، جسکی لاٹھی اسکی بھینس!
  15. arifkarim

    کیا جارج بش اپنی عوام کے سامنے جواب دہ ہے؟

    خیر قانون کی کسکو فکر ہے۔۔۔۔ ابھی تین چار جنگیں اور ہو جائیں، پھر قانون کا نام بھی اس دنیا سے اُٹھ جائے گا!
  16. arifkarim

    کیا جارج بش اپنی عوام کے سامنے جواب دہ ہے؟

    جہاں جنگل کا قانون نافذ ہو، وہاں ایسے اجازت نامے بنوانا کوئی مشکل نہیں۔ اصل کام تو صرف عوام کو بیوقوف بنانا ہوتا ہے۔ جو انہوں نے بہت آسانی کیساتھ 9/11 حملوں کے بعد کر لیا!
  17. arifkarim

    کیا جارج بش اپنی عوام کے سامنے جواب دہ ہے؟

    امریکی دستور میں صاف لکھا ہے کہ اگر حکومت قوم کیساتھ غداری کرے تو یہ عوام کا حق اور فرض ہے کہ ایسی حکومت کو (طاقت کے زور پر) بر طرف کردے۔ اور حاکم وقت اور اسکی انتظامیہ کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔ تاکہ انہیں انکے اعمال کی جوابدہی کا موقع ملے۔۔۔۔ لیکن حیرت اس بات کی ہے کہ لاکھوں...
  18. arifkarim

    انسانیت کا ناسور،صیہونیت

    یہ یہودی انتہا پسند اور دہشت گرد کیسے ہو سکتا ہے، اسکے پاس تو جدید امریکی اسلحہ ہے اور مغربی میڈیا کی پوری حکمرانی! دہشت گرد تو وہ چند مسلمان شہری ہیں جو غزہ کے نواح سے چھوٹے دیسی راکٹ فائر کرتے رہتے ہیں۔بس تیسری جن عظیم کا انتطار کیجئے۔ خدا کا غضب برپا ہونے کو ہے۔۔۔۔
  19. arifkarim

    ہمارا تعلیمی نظام

    شمشاد بھائی، انگریزی سیکھنا ، بولنا اور استعمال کرنا کوئی گناہ نہیں۔ اصل چکر سوچ کا ہوتا ہے۔آجکل پاکستان میں دیکھ لیں، شاید ہی کوئی جملہ ہو جسمیں انگریزی کی ملونی شامل نہ ہو۔ ہم انگریزی میں ٹی وی پروگرامزپیش کرنا باعث فخر سمجھتے ہیں، حالانکہ ہماری قومی زبان تو اردو ہے۔ یہ در حقیقت ہماری سوچ کی...
  20. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق پر مبنی سٹائلز!

    :):):) بہترین! اب بالکل ٹھیک ہے۔ 16 pt ہائی ریزولوشن کیلئے ٹھیک کام کر رہا ہے۔
Top