نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سچ تو یہ ہے!

    جی بالکل ہوم ورک ملتا ہے۔ لیکن نہ کرنے پر چھترول نہیں ہوتی، بس مارکس کٹس جاتے ہیں۔
  2. arifkarim

    ان کا آنا جانا دیکھو

    لگتا ہے نبیل بھائی محفل کے نئے شاعر کا ایوارد جیت کر ہی رہیں گے
  3. arifkarim

    ! 2012ء کو قیامت آجائے گی؟!

    گوگل پر 2012 سرچ کرکے دیکھیں۔
  4. arifkarim

    رزاق کی فوٹو گرافی

    ہاں فوٹوشاپ کا ہی کمال ہے!
  5. arifkarim

    لمحہ فکریہ، سنہ ۲۰۱۲ ء!

    1، بیویاں غلام بنالیتی ہیں 2،بچوں کی وجہ سے آبادی میں اضافہ ہوتا ہے 3،شادی کی وجہ سے دو معصوم شہریوں کو آپس میں لڑنے کیلئے باندھ دیا جاتا ہے!
  6. arifkarim

    سچ تو یہ ہے!

    طالوت: جو مضامین یہاں مغرب میں دسویں تک پڑھائےجاتے ہیں۔ میں نے وہی مضامین پاکستان میں بھی 8 ویں تک پڑھے ہیں۔ پھر ہمارا اسٹینڈرڈ آپ کی نظر میں خراب کیوں ہے۔؟ پریکٹلی میں نے پاکستان میں لیب ورک بھی کیا ہے۔
  7. arifkarim

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    اگر Technical Poetry لکھ دیں تو زیادہ بہتر ہے۔
  8. arifkarim

    سچ تو یہ ہے!

    جی ہاں، کم از کم ناروے میں تو اتنے ہی مضامین ہوتے ہیں: انگریزی نارویجن(لسانیات) حساب سائنس معاشرتی علوم تاریخ مذہب کھیل کود(پریکٹکل ورک)
  9. arifkarim

    ہیرو شیما اور ناگاساکی کی تباہی کا آنکھوں دیکھا حال!

    امریکی حکومت نے ایٹم بمبز کے استعمال کے بعد ہونے والی ہولناک تباہی کو منظر عام سے بچانے کی ہرممکن کوشش کی ہے۔ شاید انکو اپنا جعلی امیج خراب ہونے کا خطرہ ہے!:noxxx: مگر اب Steven Okazaki نے حقائق سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سانحہ میں بچنے والے چشم دید گواہوں کوٹی وی اسکرین پر لیکر آیا...
  10. arifkarim

    بیت بازی کا کھیل!

    یا الٰہی تیرا فرقاں ہے کہ اک عالم ہے جو ضروری تھا وہ سب اسمیں مہیا نکلا!
  11. arifkarim

    NAKED LUNCH: Blow daddy

    hahaha... see the amazing power of media!!!
  12. arifkarim

    سچ تو یہ ہے!

    یہی تو میں کہہ رہا کہ ہمیں تعلیمی نظام میں تبدیلی لانی ہوگی ۔ مغربی نظام رائج ہونے کے باوجود ہماری ڈگریوں کی مغربی ممالک میں کوئی حیثیت نہیں۔ جب ہماری ڈگریوں کی ویسے ہی بیرون ممالک میں کوئی عزت نہیں تو پھر مسلسل انگریزی نظام کی رٹ کیوں لگائی جا رہی ہے؟ اپنےملک میں ’’اپنی‘‘ قومی زبان رائج کرو۔...
  13. arifkarim

    آٹے کی بوری اور دودھ کا ڈبہ

    انڈیا ہمیں بیوقوف سمجھتا ہے کہ ان ثبوتوں کی بدولت ہم کوئی عمل در آمد کرنے والے ہیں۔ یہ ثبوت صرف عالمی برادری اور میڈیا میں نچھاور کرنے کیلئے ہیں کہ دیکھو دیکھو، ہم نے ثبوت پیش کر دیے:)
  14. arifkarim

    سچ تو یہ ہے!

    فلاحی ادارے بھی تو حکومت کی اجازت کے بغیر اردو کتب کو رواج نہیں دے سکتے نا، جبتک اردو ٹیکسٹ بورڈز نہ مطمئن ہوں:(
  15. arifkarim

    زکٰوة کی کٹوتی، بینکوں نے امسال 2.12 ارب روپے جمع کئے

    یہ کیسا سوال ہے:confused: ظاہر ہے جاہل عوام کو مزید بیوقوف بنانے کیلئے استعال ہوتی ہے:hypnotized:
  16. arifkarim

    ہمارا تعلیمی نظام

    میں نےانگریزی میڈیم اسکول میں تعلیم حاصل کی تھی، یعنی اردو اور انگریزی پہلی جماعت سے ایک ساتھ سیکھی۔ اسکے باوجود اردو کی طرف زیادہ جھکاؤ رہا ہے ، کیونکہ ہمیں انگریزی صرف ایک مواصلاتی زبان ہونے کی حیثیت سے سکھائی گئی تھی، نہ کہ اسکو خدا بنا کر اپنی مادری زبان کو بھولنے کیلئے! اسکا فائدہ یہ ہوا کہ...
  17. arifkarim

    سچ تو یہ ہے!

    خالی تعلیمی میدان میں آگے نکلنا کوئی بڑی بات نہیں۔ اخلاقیات میں‌تو یہ لوگ مسلمانوں‌سے بھی گر گئے ہیں۔ جو تعلیم انسان کو اخلاق نہ سکھا سکے، اس تعلیم کا کیا فائدہ ؟ انڈیا میں بنائے گئے اکثر سافٹویرز فلاپ ہو جاتے ہیں۔ یہ لوگ کسی بھی صورت مغرب کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ چاہیں اپنی قومی زبان انگلش ہی...
  18. arifkarim

    سچ تو یہ ہے!

    یہی تو ہماری اخلاقی پستی ہے کہ ہم غیروں کی زبان میں تعلیم حاصل کرنا باعث فخر سمجھتے ہیں۔ آکسفورڈ اور کیمبرج کی کتب اسکولوں میں رائج کرا کر اپنے بچوں کو بہت پڑھا لکھا سمجھتے ہیں۔ اگر کوئی طالب علم او لیول کرے تو ماشاءاللہ، اگر میٹرک کرے تو فٹے منہ! کاش اگر ہم اپنے تعلیمی نظام کو فروغ دیتے تو...
  19. arifkarim

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم)

    یہ تو ابھی شروعات ہیں۔ شوبی اور عمار کی لگن کو داد دینی چاہیے!
Top