ہیرو شیما اور ناگاساکی کی تباہی کا آنکھوں دیکھا حال!

arifkarim

معطل
امریکی حکومت نے ایٹم بمبز کے استعمال کے بعد ہونے والی ہولناک تباہی کو منظر عام سے بچانے کی ہرممکن کوشش کی ہے۔ شاید انکو اپنا جعلی امیج خراب ہونے کا خطرہ ہے!:noxxx:

مگر اب Steven Okazaki نے حقائق سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سانحہ میں بچنے والے چشم دید گواہوں کوٹی وی اسکرین پر لیکر آیا ہے۔ جو واقعات انہوں نے بتائیں ہیں۔ وہ ہمارے رونگھٹے کھڑے کرنے کیلئے بہت کافی ہیں۔ حقیقت میں انسان، ’’بشر‘‘ ہی ہے،یعنی شرارت کرنے والا:worried:

اس ڈاکومنٹری میں بعض خفیہ سینز شامل ہیں جو پہلے کبھی نہیں دکھائے گئے۔ نیز اسمیں ایک یہ بھی خصوصیت ہے کہ بم پھینکنے والے فوجیوں اور بم پھٹنے کے بعد بچنے والے شہریوں کے انٹرویو ایک ساتھ دکھائے گئے ہیں!

ٹریلر:

لنک:
http://www.imdb.com/title/tt0911010/

اپڈیٹ: اس فلم کو دیکھنے کے بعد آپکے دل میں امریکیوں کیلئے تھوڑی سی ہمدردی بھی باقی نہیں رہے گی!
 
Top