نتائج تلاش

  1. arifkarim

    صدر بش نے ایران پر اسرائیلی حملے کا منصوبہ مسترد کر دیا: نیو یارک ٹائمز

    ایک ہی مسلمان ملک رہ گیا ہے، جو ابھی تک آنکھیں‌دکھا رہا ہے۔ یہ بھی جلد ہی اندھا ہونے والا ہے!
  2. arifkarim

    آٹے کی بوری اور دودھ کا ڈبہ

    زینب بہن ،آپ پریشان نہ ہوں۔ اگر یہ ہندوستانی قابل قبول ثبوت بھی لے آتے،تو ہم پھر بھی کاروائی نہ کرتے!
  3. arifkarim

    لمحہ فکریہ، سنہ ۲۰۱۲ ء!

    :eek::eek::eek: اگر آپنے یہ بات مذاق کہی ہے تو ٹھیک۔ بعض اوقات منہ سے نکلی بات بھی سچ ہو جایا کرتی ہے :nailbiting: میں آپکو بتا نہیں سکتا مجھے شادی سے کتنی نفرت ہے۔ اسلئے میری شادی کا دن یقینا ایک قیامت سے کم نہیں ہوگا:skull:
  4. arifkarim

    القابات کا فونٹ ، پارٹ 2

    جی بالکل، آپ کی فہرست میں کافی القابات موجود ہیں۔ اب ان سب کو ظاہر کرنے کیلئے ایک اچھے سسٹم کی تلاش ہے۔اس سلسلے میں باہم مشاورت درکار ہے۔ اسلئے دوست احباب کچھ آئیڈیاز فراہم کریں کہ ان القابات کو کس طرح ظاہر ہونا چاہیے تاکہ لکھنے کے دوران ہی با آسانی یہ سامنے آجائیں۔ یہ یاد رہے کہ قدیم زمانہ...
  5. arifkarim

    سچ تو یہ ہے!

    نہیں طالوت! ہر قوم صرف اپنی زبان میں ہی ترقی کر سکتی ہے۔ کیونکہ اسکی زبان اسکی پہچان ہوتی ہے۔ میں تو ابھی بھی شرم سے منہ چھپاتا پھرتا ہوں کہ جب نارویجنز کو سویڈن و ڈنمارک سے آزادی حاصل ہوئی، تو انہوں نے اپنے ملک میں قومی، ادبی و دفتری زبان نارویجن ہی رکھی۔۔۔ اور اسی زبان مین ترقی بھی کی۔( اس وقت...
  6. arifkarim

    اردو لکھائی سے بولنے والا سافٹ وئیر

    ماشاءاللہ۔ کافی یک طرفہ طبیعت ہے آپکی:biggrin: اس محفل کے اونر اور ایڈمن محترم نبیل نقوی صاحب ہیں۔ جو روز و شب کی محنتوں سے اس رضاکارانہ کام کو مسلسل آگے بڑھا رہے ہیں۔ آپکا بنایا ہوا اردو ویب پیڈ ہر اردو فارم و بلاگ میں استعمال ہو رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کہ یہ سفر دن دگنی رات چگنی ترقی کرے۔...
  7. arifkarim

    لمحہ فکریہ، سنہ ۲۰۱۲ ء!

    ویسے اس تھریڈ کا ٹائیٹل کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا۔ اسکا درست ٹائیٹل یہ ہونا چاہیے:’’کیا آپکی شادی کے دن قیامت آجائے گی؟!‘‘ :)
  8. arifkarim

    نیٹ کے پنگے

    برائے کرم مسئلہ بتاتے اپنی ونڈوز کا ورژن تو لکھا کریں!
  9. arifkarim

    نیٹ کے پنگے

    ہاہاہا، بھائی میرے پاس بھی آٹو ہی ہوتا ہے۔ مطلب Dynamic Ipہے۔ لیکن اگر Dns Server اس خانے میں لکھ دیا جائے تو اسپیڈ ٹھیک ہو جاتی ہے۔ اپنا Dns Server معلوم کرنے کیلئے یہ طریقہ کریں: Start>Run>cmd یہاں ٹائپ کریں: ipconfig /all اور یوں بہت سارے ڈیٹا کیساتھ آپکو Dns Server بھی مل جائے گا۔ جسے...
  10. arifkarim

    ! 2012ء کو قیامت آجائے گی؟!

    اُفففف! ایک تو محفل فارم ہی ملا ہے، جہاں ذرا سکون کیساتھ ’’تسخیر کائنات‘‘ سے متعلق علوم اپنی زبان میں پوسٹ کر سکتا ہوں ۔ مگر یہاں بھی مولوی ٹائپ لوگ آگئے ہیں۔ بھائی آپ میں سے اکثر تو اس بات پر ہی جھگڑ رہے ہیں کہ آیا زمین ساکن ہے یا متحرک!!!! خدا نے یہ نہیں فرمایا کہ قرآن پڑھ لو اور آنکھیں بند کر...
  11. arifkarim

    تصویر کا جادو

    یہ حقیقت میں‌ہماری آنکھ کا جادو ہے! جب ان باریک سلاخوں سے روشنی گزر کر ہماری آنکھ سے ٹکراتی ہے تو ایک متحرک تصویر کا رخ دھار لیتی ہے۔ اسکی رفتار آپ کے ماؤس کی اسپیڈ پر منحصر ہے!
  12. arifkarim

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    بالکل، شاید اسکی دور کی فیملی میں کوئی مسلمان ہو، ورنہ مسلمان ہونے کی صورت میں اسکو ایک ووٹ بھی نہ ملتا!:)
  13. arifkarim

    گوگل کروم اردو کو لکھائی کوسپورٹ نہیں کرتا ہے

    ویب براؤزرکی سیکیورٹی اسکی کم استعمالی کے باعث بھی ممکن ہے۔ یعنی چونکہ انٹرنیٹ اکسپلورر بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے، اسلئے سب سے زیادہ خطرات بھی اسی کو لاحق ہیں۔ دوسرا ویب سیکیورٹی کیلئے اگر صارف خود بھی ذرا محتاط رہے، یعنی دھیان سے نیٹ گردی کرے تو سیکیورٹی بگز سے محفوظ رہ سکتا ہے!
  14. arifkarim

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    شادی سے پہلے، یعنی ابھی، زندگی بہت حسین ہے۔ ہر طرف ہر یالی ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ جہاں مرضی آؤ جاؤ۔ اس وقت مکمل آزادی کے مزے لے رہے ہیں۔ شادی کے بعد والی زندگی اس تحریر سے کافی مختلف ہوگی،جو کہ یقینا چند سالوں تک وقوع پذیر ہو سکتی ہے:(
  15. arifkarim

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    اسلام آباد! اس سے زیادہ ایڈونچرس شہر اور کوئی نہیں!
  16. arifkarim

    سچ تو یہ ہے!

    انگریز نےپوری دنیا پر حکومت کی لیکن صرف ایک ’’غیر زبان‘‘ ایک عرصہ تک اپنائی۔ اور وہ زبان ’’اردو‘‘ تھی!
  17. arifkarim

    سچ تو یہ ہے!

    انگلش میں تعلیم حاصل کرنے کا انجام تو آپکے سامنے ہی ہے۔ نہ اپنی زبان سے محبت، نہ اپنے ملک سے محبت قائم رہتی ہے۔ غیروں کی زبان میں تعلیم حاصل کریں گے تو مزید ’’غدار‘‘ پیدا ہوں گے۔ آپکا یہ کہنا کہ اردو اس دور کے تقاضے پورے نہیں کرتی، آپکے اپنے احساس کمتری کا ثبوت ہے!!! چینیوں نے ترقی اپنی زبان...
  18. arifkarim

    نیٹ کے پنگے

    یہاں پر: کنٹرول پینل میں نیٹورک کنکشنز میں یہ آپکو مل جائے گا۔
  19. arifkarim

    کیا اردو بروزر کا استعمال مفید ثابت ہو سکتا ہے؟

    بھائی لنک تو دیں؟ ڈاٹ کام، اور ڈاٹ نیٹ کے آگے پیچھے کیا آتا ہے :idontknow:
  20. arifkarim

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    آپ ہی کوشش کر لیں۔۔۔ ویسے بھی دوسروں کی شاعری میں رد بدل کرنا تو آپکے دائیں ہاتھ کا کھیل ہے:biggrin:
Top