لینکس سسٹم عموما ونڈوز کےمقابلے میں کافی اسٹیبل تصور کیا جاتا ہے۔لیکن اسمیں اوپن ٹائپ انجنز کی کمزوری کے باعث یونیکوڈ نستعلیق غیر موزوں ہے۔ علوی نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق دونوں ہی اوپن آفس میں ٹھیک کام نہیں کرتے۔ البتہ اگر کسی نے مائروسافٹ آفس لینکس پر ٹیسٹ کیا ہو تو کیا وہاں نوری نستعلیق...