آجکل ہم لوگ نوکریوں، گھریلو مسائل اور نہ جانے کیسی کیسی انگنت مسائل و پریشانیوں کا شکار ہیں۔ جب کہ دوسری طرف پرانے زمانے میں کی جانے والی پیشگوئیاں اور لیٹسٹ کمپیوٹر ماڈلز کے مطابق ہم ایک نئے عالمی المیہ کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ سنہ ۲۰۱۲ وہ سال ہے جسکا مختلف زمانوں کی مختلف تہذیبوںمیں ذکر...