انقلاب! دنیا کا پہلا(نامکمل)ایکسٹرنل اردو نستعلیق فلم سبٹائیٹل کا اسنیپ شاٹ:
اگر عمار بھیا اسکو مکمل کر دیں تو یہ اردو کی تاریخ کا پہلا اکسٹرنل فلم سبٹائیٹل ہوگا، جو نوری نستعلیق میں نظر آتا ہے:)
ہاہاہا! پاکستان میں لوگ ابھی تک سبڈ اردو سبٹائیٹلز پر گزارہ کر رہے ہیں۔ اور ہم یہاں جمیل نستعلیق عربی ایس آر ٹی میں دیکھ رہے ہیں :)
اردو سبٹائیٹلز کا مستقبل:
کون ساتھ دیگا۔؟
میں نے کوئی خاص سیٹینگ نہیں کی تھی، بس سمپل اکروباٹ 9 پرو ایکسٹنڈڈ کی مدد سے ورڈ 2007 میں پی ڈی ایف بنائی تھی، جو سرچ ایبل بن رہی تھی۔ ہاں میں نے پرنٹ کا آپشن استعمال کیا تھا نہ کہ بلٹ ان پلگ ان کا!
ان تحریروں کا کیا فائدہ؟ ہماری قسمت کے فیصلے کرنے والوں کے پاس ایسی تحریریں پڑھنے کا وقت ہی کہاں ہے۔ کیونکہ انکے چولہے تو بیرونی طاقتوں کےبل پر چلتے ہیں۔ یہاں بند ہوئے تو وہاں کھل گئے!
درحقیقت نہ انڈیا جنگ چاہتا ہے اور نہ پاکستان۔ دونوں پسماندہ اور مقروض مماک ہیں۔ اگر کسی کو اس جنگ سے فائدہ ہے تو وہ امریکہ کے سوا اور کون ہو سکتا ہے۔ ان کے صرف فوجی مریں گے، جبکے ہمارے شہروں کی بربادی ہے۔