نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    محفل پر خوش آمدید! یہ ترویج اردو کا واحد بہترین پلیٹ فارم ہے۔ مجھے بہت افسوس ہے کہ ابھی تک بہت سے پاکستانی فارمز رومن اردو کو پرائیرٹی دیتے ہیں اور اوپن ٹائپ اردو کے نام سے بھی نا آشنا ہیں۔:(
  2. arifkarim

    KasperSky vs AVG vs Node32

    پتا نہیں‌میرے پاس تو صو فیصد درست کام کرتا ہے!
  3. arifkarim

    مبارکباد اردو محفل کے تمام اراکین کو کرسمس اور قائداعظم کا یومِ پیدائش مبارک ہو!

    سب کو میری طرف سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی (جھوٹی) یوم ولادت مبارک ہو!
  4. arifkarim

    ملٹی پل فولڈر میں ملٹی پل امیج ریسائز

    القلم فارم پر اسکا طریقہ بتا دیا ہے۔۔۔ وہاں چیک کر لیں!
  5. arifkarim

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    بھائی کیا آپ پہلی بار یوٹیوب استعمال کر رہے ہیں :grin: یہ دیکھیں: اس لنک پر سترہ پارٹس میں پوری فلم مع انگلش سبٹائیٹلز کے موجود ہے! پہلے پارٹ کے لنک پر کلک کریں اور یوٹیوب پر تمام پارٹس سامنے آجائیں گے۔
  6. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    مجھے لگتا ہے آپکو پھر ناکامی ہوئی ہے :( ای سنپس والے لنک پر کلک کرنے پر یہ میسیج آیا: Broken Link The link you clicked on is not complete. If you clicked a link within an e-mail message, please verify that the link was not broken in the middle. If it is broken, copy and paste the...
  7. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    مکی ، جمیل نستعلیق صاحب نے اوپر لنک فراہم کر دیا ہے اور وہ بھی ڈائرکٹ لنک ہے۔
  8. arifkarim

    طالبان: لڑکیوں کے سکول جانے پر پابندی

    حدیث نبوی: ’’علم حاصل کرنا ہر مسلمان مردوعورت پر فرض ہے!‘‘ ناظرین خود فیصلہ کر لیں کہ کیسی خوبصورت اسلامی تعلیم کی پیروی کر رہے ہیں یہ طالبان۔
  9. arifkarim

    ! نئی صلیبی جنگ کی تیاریاں !

    تمام مسلم حکمران اپنی خامیوں اور کوتاہیوں سے سبق حاصل کریں کیونکہ انکی امریکن نوازی روشن خیالی اور بے حسی نے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی زندگیوں میں تلخی کا رس گھول دیا ہے آسکر وائڈ نے کہا تھا کہ بد بختی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے لیکن اپنی کوتاہیوں اور غلط کاریوں کا خمیازہ زندگی تلخ کردیتا ہے۔ یہ...
  10. arifkarim

    مبارکباد قائد اعظم کا یومِ پیدائش تمام اہل وطن کو مبارک

    خراج تحسین پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں، وہ میں کر چکا ہوں۔ بلاوجہ بار بار جھوٹ بولنے پر اعتراض ہے!
  11. arifkarim

    مبارکباد قائد اعظم کا یومِ پیدائش تمام اہل وطن کو مبارک

    ہاں قائد اعظم کو سلام! لیکن یہ آزاد وطن والا جھوٹ بار بار ہر سال بولنا اچھا نہیں لگتا!
  12. arifkarim

    سلطان صلاح الدین ایوبی

    زبردست! وہ دھاگہ بھی فرقہ وایت کی زد میں آگیا تھا:(
  13. arifkarim

    Flashget VS IDM

    اسی بر بادی کی وجہ سے Idm فائلوں کو کرپٹ کرتا ہے۔ جبکہ فلیش گیٹ ٹکڑوں کی صورت میں ٹورنٹس کی طرح کام کرتا ہے-
  14. arifkarim

    مبارکباد قائد اعظم کا یومِ پیدائش تمام اہل وطن کو مبارک

    حقائق کو مسخ کرکے پھر کوئی تحریر لکھ رہے ہیں۔:) نہ تو ہم پہلے آزاد تھے اور نہ اب ہیں۔ ساری عمر بس غیر قوموں کی کٹپتلی بنے رہے ہیں۔:mad:
  15. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    انٹرنیٹ اکسپلورر 7 پر القلم فارم کا حیرت انگیز نظارہ:
  16. arifkarim

    فونٹ کا مسئلہ ۔۔ !

    شکریہ زیک۔۔۔۔ ویسے میں فائر فاکس استعمال نہیں کرتا۔ ا س تھریڈ پر مسئلہ دیکھ کر چیک کیا تو ایک اور مسئلہ مل گیا! اچھا کیا آپنے درست کر دیا۔
  17. arifkarim

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    سخنور بھیا، لیجئے ماوراء بہن نے انگلش سبڈ ورژن ڈھونڈ نکالا ہے!
  18. arifkarim

    فونٹ کا مسئلہ ۔۔ !

    فائر فاکس میں انگلش فارم مسئلہ کر رہا ہے: حالانکہ ڈیفالٹ کوڈنگ یونیکوڈ ہی ہے!
  19. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    بہت بہت شکریہ، جمیل نستعلیق صاحب! آفس 2007 پر بہترین زلٹ دے رہا ہے: نبیل بھائی: آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ پلیز اس فانٹ کا ایک اسٹائل 1280*800 اسکرین ریزولوشن کیلئے بھی بنا دیں۔ جہاں فانٹ کا پوئنٹ سائز کم از کم 18 ہو۔ آپ کی بڑی نوازش ہو گی
  20. arifkarim

    ونڈوز جینون کا مسئلہ

    یہاں کریکس اور ویرز شیئر کرنے کی قطعی اجازت نہیں! منتظمین اس دھاگے کو حزف کر دیں۔
Top