یہ تو ایک بچے کو بھی پتہ ہے کہ ''ایسا'' سلوک ظالمانہ ہوتا ہے!
بات ظلم اور ذیادتی کی نہیں ، بلکہ ان عوامل کی ہے جنکی وجہ سے ''اس'' قسم کے انتہائی ظالمانہ اعمال رد عمل ہوتے ہیں۔۔۔۔
کیا یہ ہمارے معاشرے کا قصور ہے۔؟ کیونکہ ایک بچہ جنگل بیابان میں حیوانوں کیساتھ رہتے ہوئے بھی اتنا ظالم نہیں ہوتا،...