نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بنگلہ دیش میں تاج محل

    بھائی اگر اتنی عقل عربی شیخوں میں ہوتی تو آج مسلمان ممالک مارے مارے نہ پھرتے!
  2. arifkarim

    ایک نئے تھیم کی درخواست!

    بھائی ،زوم کی آپشن تو انٹرنیٹ اکسپلورر 7 میں بھی موجود ہے، لیکن یہ کوئی مستقل حل تو نہیں۔ نیز زوم کرنے پر وتری سکرول بار اکٹیویٹ ہو جاتی اور متن پڑھنے کیلئے ماؤس کے ذریعے صفحہ دائیں بائیں کرنا پڑتا ہے:(
  3. arifkarim

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹنگ اور فونٹس کی مشکلات

    بھائی جان نئے اڈوبی فوٹوشاپ سی ایس 4 (مڈل ایسٹ) میں تقریبا تمام نسخ فانٹس بہترین کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اگر آپ کو مزید انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹرز چاہیں تو اس تھریڈ میں دیکھیں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12566 ایک خزانہ لگا ہے :)
  4. arifkarim

    القلم ۔ وی بی پر منتقلی ۔ اظہار تشکر

    بھائی یہ مشورہ کب کا شاکر صاحب کے ریکارڈ میں موجود ہے!
  5. arifkarim

    علوی فونٹ میں الفاظ بہت د ور دورچلے جاتی ہیں

    بھائی جان یہ کونسا او سی آر سافت وئیر ہے؟
  6. arifkarim

    کراچی کے حالیہ فسادات کیسے شروع ہوئے؟۔

    ویسے آپ کی بات درست ہے کہ یہ سب جان بوجھ کر نفرت پھیلائی جا رہی ہے کیونکہ پختوں کی اکثریت سے ایم کیو ایم کی سیٹوں کو خطرہ لاحق ہے۔ جہاں تک جمہوریت کا سوال ہے تو اسکو بار بار دہرانے کی ضرورت نہیں۔ اس پر کوئی لاکھ بار بحث ہو چکی ہے کہ جمہویت کیسا ناقص نظام ہے اور اسکو چلانے والے بھی!
  7. arifkarim

    کراچی کے حالیہ فسادات کیسے شروع ہوئے؟۔

    جی بالکل ''ہ'' اور ''ھ'' کا الٹ استعمال ہو رہا ہے!
  8. arifkarim

    ایک نئے تھیم کی درخواست!

    حال ہی میں محترم شاکراالقادری صاحب نے اپنے ''القلم'' فارم پر ایک نیا تھیم متعارف کروایا ہے جو کہ ''نئے'' لیپ ٹاپ کمپیوٹرز کے صارفین کیلئے بہت کارآمد ہے۔ اس میں علوی نستعلیق کا ڈیفالٹ سائز 18 رکھا گیا ہے۔ کیونکہ وائڈ اسکرین لیپ ٹاپس 1280*800 کی ریزولوشن استعمال کرتے ہیں۔ اور اس سے چھوٹا سائز...
  9. arifkarim

    Neurological Test

    OOOOOOOOOOOOOOOOCOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOO 9999999999999999 9999699999999999999 9999999999999999 MMMMMMMMMMMMMMMMMMM MMMMMMMMMMMMMMMM MNMMMM only a few minutes work!
  10. arifkarim

    القلم ۔ وی بی پر منتقلی ۔ اظہار تشکر

    میری طرف سے شاکر القادری اور تمام اراکین القلم کو خصوصی مبارک باد!
  11. arifkarim

    حرفی قدر مبّدل (convertor)

    یہ سب تو لگیچرز ہیں، جیسا کہ ہم ''آ'' اور ''ئ'' اور ''ؤ'' کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں، یقینا اسی طرح عربی احباب بھی اپنی زبان کے لگیچرز کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔ اس طرح ٹائپنگ میں بہت آسانی ہو جاتی ہے۔
  12. arifkarim

    عربی ھ اور اردو ھ کا مسئلہ

    بھائی دیکھیں یہ سب مسائل رینڈرنگ انجن کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔ حقیقت میں عربی ''ہ'' اور اردو ''ہ'' اور عربی ''ک'' اور اردو ''ک'' کو الگ الگ ویلیو دینا ایک انتہائی اناڑی اور جاہلانہ فعل ہے۔ یہ غلطی اب یونیکوڈ والے کر چکے ہیں اور اسکو اتنے سالوں بعد درست کرنا ''کٹا چونے'' کے مترادف ہے!۔ SIL والوں...
  13. arifkarim

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    بھائی آپ تو جانتے ہی ہیں کہ نستعلیق ایک بیضوی یعنی ترچھا خط ہے۔ آپ حرف سے حرف ملاتے جائیں اور خط ترچھی سمت میں اوپر کی طرف پرواز کرنے لگے گا۔ اس میں نہ تو فانٹ کا قصور ہے اور نہ ہی لے آؤٹ انجن کا۔ ۔۔۔یہی وجہ ہے کہ نوری نستعلیق کے ترسیمہ جات میں ''ک'' کی اشکا ل کی اونچائی پر بہت محنت کی گئی ہے،...
  14. arifkarim

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    اڈوبی کے پروگرامز کو ہیک کرنا کوئی آسان کام نہیں۔۔۔۔ میں نے خود بہت مشکلوں سے نیا اڈوبی اکروباٹ 9 پرو اکسٹنڈڈ انسٹال کیا ہے۔ یہ فارم ہیکنگ اور کریکنگ کو پروموٹ نہیں کرتا، اسلئے اس موضوع پر نہ ہی بات کی جائے، تو بہتر ہے!
  15. arifkarim

    کونسا نستعلیق فونٹ نوری نستعلیق سے قریب ترین ہے؟

    نبیل بھائی یہ دھاگہ چیک کریں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11680 یہاں میں نےمشور نستعلیق فانٹس کا موازنہ پیش کیا ہے۔ مجھے ذاتی طور پر ''انپیج'' کا نوری کیرکٹر ، نوری نستعلیق ترسیموں سے سب سے زیادہ قریب لگتا ہے۔ اسکے بعد فجر نوری نستعلیق کا نمبر ہے۔ پھر بتدریج جوہر نستعلیق...
  16. arifkarim

    Usb فلیش کا فارمیٹ ایرر ۔ ۔ ۔ ۔

    ہو سکتا ہے آپ کا ڈیٹا کرپٹ ہو گیا اور فلیش ڈرائو انریڈ ایبل ہو نے کی وجہ سے فامیٹ کی آپشن دے رہا ہو---
  17. arifkarim

    اشکالِ حروف فی الخط ثلث للمختار عالم

    واہ جی واہ! کیا کمال کی خطاطی کی ہے انمیں۔
  18. arifkarim

    عطاری مجید فانٹ

    جزاک اللہ، عویدص! چھا گئے ہو!
  19. arifkarim

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    کیا خیال ہے۔ اب بھی ہمیں کسی نئے مسیحا کی ضرورت نہیں؟
Top