بھائی آپکو نارٹن گھوسٹ استعمال کرنے کو کسنے کہا ہے؟ یہ تو کچھوے سے بھی زیادہ سست ہے!
Acronis Image Home بہترین ہے۔ بیس منٹ میں پوری پارٹیشن فال بیک کر دیتا ہے!
http://www.acronis.com/
ہمارے حکمران ہمیشہ سے نا اہل ہی رہیں ہیں، سوائے ''قائد اعظم'' کے، کیونکہ آپ کبھی بھی پاکستان کے حاکم نہیں رہے، بلکہ بابائے قوم رہتے ہوئے آخری دم تک زندگی بسر کی!