درحقیقت یہی ساری برائیوں کی جڑ ہے۔ جبتک آپ کسی برائی کو بیان نہیں کریں گے، اسکے مضر اثرات کا کیسے لوگوں کو علم ہو گا؟ جب کسی کو پتا ہی نہیں کہ جو وہ کر رہا ہے، وہ برائی ہے اور اسلام کے منافی تو کیسے اسکی اصلاح ہو سکے گی؟
مثال کے طور پر ہمارے بینکوں کا نظام مغربی طرز کے سود پر مبنی ہے اور سود...