! وسٹا یوزرز کیلئے ''پارٹیشن میجک'' کا متبادل !

arifkarim

معطل
آج ہی ایک عجیب پروگرام سے پالا پڑا ہے۔ دراصل میرے وسٹا لیپ ٹاپ پر پارٹیشن میجک کمپیٹبل نہیں ہے۔ اسلئے ایک اور پروگرام ڈھونڈنا پڑا۔ خوش قسمتی سے جو پروگرام متبادل ملا وہ ،پارٹیشن میجک سے بھی بہتر نکلا!!!
میں نے اس کو اپنی250 جی بی کی اکسٹرنل ہارڈ ڈرائو پر کمانڈز دے دے کر خوب تنگ کیا۔ لیکن یہ پروگرام بھی ایسا ڈھیٹ ہے۔ ہر قسم کے ٹاسکس مثلا فائل سسٹم کی کنورژن، فارمیٹنٹ، پارٹیشن کی مرجنگ اور کریٹنگ میں لاجواب ہے!
میں نےبہتریری کو شش کی کہ کاش کوئی ایرر آجائے لیکن یہ تمام پراسیسز بغیر کسی ایرر کے کرتا ہے۔ بورہوگئے؟

لیجئے پروگرام کا نام ہے: Paragon Partition Manager
اور انکی سائٹ: http://www.partition-manager.com/
pm1.jpg

:)
 
Top