نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد ابو شامل جی کو مبارک باد

    مبارک ہو ابو شامل۔ اب آپ محفل کے بہترین لکھاری بن گئے ہو
  2. arifkarim

    KasperSky vs AVG vs Node32

    محترم۔ یہ ابھی بھی فری ہے۔کونسا ورژن چاہیے؟ سارے یہاں موجود ہیں: http://www.filehippo.com/download_avg_antivirus/
  3. arifkarim

    خدواند کے سامنے

    شمشاد بھائی: اسلام طنز و مزاہ سے منع نہیں فرماتا، لیکن بے حودہ مزاق جسمیں خدائے وند کا تمسخر آجائے، وہاں پر ایسے لطیفوں کی کوئی گنجائش نہیں۔
  4. arifkarim

    Flashget VS IDM

    شکریہ شہزاد، آئی ڈی ایم کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ فائلز کرپٹ کرتا ہے، خاص کر ان صارفین کیساتھ جو ابھی بھی موڈم استعمال کرتے ہیں۔ باقی فلیش گیٹ بہترین ہیں۔ بس اسکا انٹرفیس کچھ عجیب سا ہے اور یہ دوسرے پروگرامز کیساتھ مستی بھی کرتا ہے :) اگر آپ کو ایسا ڈاونلوڈ مینیجر چاہیے جو کسی بھی سائٹ سے فلیش...
  5. arifkarim

    KasperSky vs AVG vs Node32

    بھائی میں صدیوں سے اے وی جی فری استعمال کر رہا ہوں۔ نہ کمپیوٹر سلو ہے اور نہ ہی وائرس کا نام و نشان۔ دوسرا اس میں ویب ٹریفک مانٹرنگ کی کیا ضروت ہے۔ اسکے لئے تو متعدد فائر والز موجود ہیں، جو صرف اسی کام کیلئے بنائی گئی ہیں۔
  6. arifkarim

    انگلینڈ 1890-1900 کے دوران

    آپ کو چاہیے کہ تھوڑا سا ہسٹری کا مطالعہ کریں۔ ۔۔۔ اس زمانے میں برطانوی اور فرانسیسی قوم کو سب سے بڑا خطرہ جرمنی سے تھا، جو 20 سال قبل متحد ہونے کے بعد اپنےپر دکھا رہا تھا۔ اسی وجہ سے ان فرنگیوں نے بوکھلاہٹ میں بے تحاشا جنگی سازو سامان اکٹھا کر لیا، جسے بعد میں مجبورا پہلی جنگ عظیم کے دوران...
  7. arifkarim

    انگلینڈ 1890-1900 کے دوران

    یہ وہ زمانہ تھا جب سلطنت برطانیہ پہلی جنگ عظیم کیلئے ہتھیار جمع کر رہی تھی۔
  8. arifkarim

    عوام کا قصور

    اردو انسٹی ٹیوٹ کی بات درست ہے۔ مسئلہ تعلیم کا نہیں عمل کا ہے۔ ہم تعلیم حاصل کرکے بھی اپنے ملک کیلئے بہت کم کام کر رہے ہیں۔
  9. arifkarim

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    شاید کرسمس کا انڈائرکٹ اثر ہے :grin: جی، اسکا زیادہ حصہ نارویجن میں ہے۔ ہو سکتا ہے یوٹیوب پر کوئی انگلش سبڈ ورژن بھی موجود ہو۔ البتہ ٹورنٹس پر سبٹائیٹلز کی سہولت کی بدولت وہاں سے اتاری جا سکتی ہے۔
  10. arifkarim

    بلاگسپاٹ کی اردو ٹیمپلیٹس شئیر کریں

    بہت اچھے۔۔۔ اگر بلاگ اسپاٹ پر اردو ایڈیٹر کی سہولت مہیا کی جا سکے تو نت نئے سافٹ ویرز کی شیرینگز پر با آسانی کمنٹس مارے جا سکتے ہیں۔۔۔۔ ایک مکمل اردو سافٹ ویرز شیرنگ بلاگ کی اشد ضرورت ہے!
  11. arifkarim

    خطاطوں کی اعلٰی مہارت کا ثبوت - وڈیوز

    شکریہ، شامل۔ انکو تفصیل سے دیکھوں گا :)
  12. arifkarim

    محفل کی شہریت اور شہرت

    محفل کی شہرت سے تنگ آکر میں نے شہرت ہی غیر فعال کر دی:(
  13. arifkarim

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    شمشاد بھائی، آپ بھی کبھی زبرست مذاق کرتے ہیں۔
  14. arifkarim

    کمپیوٹر پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کےایک سے زائد ورژن استعمال کرنے کا طریقہ!

    شکریہ نبیل، اMultipkeIE ویب سائٹ کی اسنیپ کے مطابق یہ پروگرام صرف انٹرنیٹ اکسپلورر 6 تک اسپوٹ کرتا ہے۔ کیا اسکے بعد کے براؤزر کی بھی اسپورٹ موجود ہے۔؟
  15. arifkarim

    ڈیٹا سٹرکچرز اور الگورتھمز پر فری ای بک

    شکریہ نبیل۔ وقت نکال کر اسکا مطالعہ کرتا ہوں
  16. arifkarim

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    کمال ہے۔ جہاں اتنے لوگوں کو پسند آئی، وہاں آپکو اتنی بری لگی؟
  17. arifkarim

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    بھیج دیا ہے۔آپ چیک کر لیں۔
  18. arifkarim

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    پاکستانی جس ملک میں بھی ہجرت کرکے جاتے ہیں۔ خاص کر وہاں پیدا ہونے والی نئی نسل کے ساتھ عجیب و غریب واقعات پیش آتے ہیں۔ ۔۔۔ ’’عزت‘‘ اوسلو (دارالحکومت) میں پاکستانی گینگ وارز پر مبنی ایک فلم ہے۔ یہ فلم شائقین کو ایک عرصے تک اپنےاندر سمائے رکھتی ہے۔ اسکی ڈائرکشن ، ہدایت کار Ulrik Imtiaz Rolfsenنے...
  19. arifkarim

    لاہور سے خبر

    یہ دھاگہ ، جہازوں کی پرواز سے ہمت بھائی کی طرف پرواز کر رہا ہے! موضوع کے اندر رہتے ہوئے بات کریں۔
  20. arifkarim

    کتاب سکین کرنے کے بارے میں کچھ سوال

    عرفان ویو نامی پروگرام یہ کام متعدد تصاویر کیساتھ، بَیچ انداز میں کرتا ہے!
Top