بھائی دیکھیں، اردو یونیکوڈ میں انالقابات کیلئے صرف ایک ہی ویلیو ہے۔ اب مجبوری یہ ہے کہ آیا ان کو حروف کے اوپر، یعنی صرف مخفف کے طور پر ڈیفائن کیا جائے۔ یا پورے الفاظ کے طور پر۔ ہاں بیشک وولٹ میں آپشنلی ان القابات کیلئے کئی لگیچرز ڈیفائن کیے جا سکتے ہیں۔ مگر پھر مسئلہ وہی کیبورڈ کا ہوگا، کہ...